Input your search keywords and press Enter.

Monthly Archives

يوليو 2026

حکومت کو تجویز دی ہے مولانا کی ثالثی پیشکش سے فائدہ اٹھایا جائے، بلاول بھٹو

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جب بھی مشکلات ہوں مولانا صاحب کے تجربات سے فائدہ اٹھاتے ہیں، مولانا فضل الرحمان کی ثالثی کی پیشکش سے فائدہ اٹھایا جائے۔ اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمان کے ہمراہ…

قابض حکام نے مولانا مسرور عباس انصاری کو سرینگر میں پریس کانفرنس کرنے سے روک دیا

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنما اور ممتاز شیعہ عالمِ مولانا مسرور عباس انصاری نے قابض حکام کے دوہرے معیار کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پولیس نے انہیں سرینگر کے علاقے…

کسی کا مینڈیٹ لیکر نہیں، درد دل کیساتھ آزاد کشمیر کا مسئلہ حل کرنا چاہتے ہیں، حافظ نعیم

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کی دعوت پر جموں و کشمیر کے اہل دانش کی اسلام آباد میں مجلس مشاورت منعقد ہوئی، جس میں جموں و کشمیر سے تعلق رکھنے والے اہل دانش، ریٹائرڈ سفارتکاروں، بیوروکریٹس اور دیگر نمایاں شخصیات نے شرکت کی۔ مشاورتی…

سرینگر میں محکمہ جنگلات میں یومیہ اجرت پر کام کرنے والے کارکنوں کا احتجاج

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں محکمہ جنگلات میں یومیہ اجرت پر کام کرنے والے کارکنوں نے سرینگر میں قابض حکام کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے انہیں مستقل کرنے کا مطالبہ کیا۔ ذرائع کے مطابق سرکاری ملازمتوں کی آوٹ سورسنگ پر جاری…

مقبوضہ جموں وکشمیر :کٹھوعہ میں کسانوں کا احتجاجی مظاہرہ

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ (جموں) غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر کے ضلع کٹھوعہ میںدرجنوں کسانوں نے کٹھوعہ نالے کو صاف کرنے اور تجاوزات ہٹانے میں ناکامی پر حکام کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ ذرائع کے مطابق احتجاج کرنے والے کسانوں کا کہنا تھا کہ کٹھوعہ نالہ…

مقبوضہ جموں وکشمیر:ہائی کورٹ نے پانچ افراد کی نظر بندی کو کالعدم قراردیکر ان کی رہائی کا حکم دیا

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ (سرینگر)  غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں ہائی کورٹ نے کالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت پانچ افراد کی نظر بندی کے احکامات کو کالعدم قرار دیتے ہوئے ان کی فوری رہائی کی ہدایت کی ہے۔ ذرائع کے مطابق جسٹس راہول…