Input your search keywords and press Enter.

Tag

جموں کشمیر

فاروق رحمانی کی جموں میں صحافی کے گھر کو مسمار کرنے کی مذمت

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (اسلام آباد): کل جماعتی حریت کانفرنس آزادجموں وکشمیر شاخ کے سینئر رہنما اورجموں و کشمیر پیپلز فریڈم لیگ کے چیئرمین محمدفاروق رحمانی نے جموں شہر میں صحافی ارفاز احمد کے گھر کی مسماری کی مذمت کرتے ہوئے بہیمانہ کارروائی کومقبوضہ علاقے کی اصل تصویر سامنے لانے…

وادی کشمیر سردی کی شدید لپیٹ میں،17برس کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر): مقبوضہ وادی کشمیر سردی کی شدید لپیٹ میں ہے اورشدید ٹھنڈ کی وجہ سے سردی کا17برس کاریکارڈ ٹوٹ گیاہے۔  وادی کشمیر میں نومبر میں ہی شدید سردموسم کی وجہ سے گزشتہ 17برس کا ریکارڈٹوٹ گیا ہے ۔ درجہ حرارت غیر معمولی حد تک گرنے کی…

دلی کی عدالت نے انجینئر رشید کو بھارتی پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس میں شرکت کی اجازت دیدی

عدالت نے انجینئر رشید کی یکم دسمبر سے شروع ہونے والے پارلیمنٹ اجلاس میں شرکت کے لیے پیرول پر رہائی کیلئے اپنا فیصلہ محفوظ سنایا۔ سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز :۔ نئی دلی کی خصوصی این آئی اے عدالت نے مقبوضہ کشمیر کے ضلع بارہمولہ سے منتخب بھارتی پارلیمنٹ کے رکن…

مودی حکومت منظم طریقے سے کشمیریوں کی منفرد شناخت کو مٹانے کے درپے ہے

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (اسلام آباد): بھارت میں مودی کی ہندوتوا حکومت منظم طریقے سے کشمیریوں کی منفرد شناخت اور جموں وکشمیر پر اسکے عوام کے حق کو ختم کرنے کی ہرممکن کوشش کر رہی ہے۔  ہندوتواآر ایس ایس کے زیر اثر بی جے پی حکومت کا مقصد مقبوضہ جموں…

مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوج کی وحشیانہ کارروائیاں عالمی ضمیر کے لیے لمحہ فکریہ ہیں : غلام محمد صفی

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (اسلام آباد): کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کے کنوینر غلام محمد صفی نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی قابض افواج کے ہاتھوں جاری چھاپوں،تلاشی اور محاصرے کی کارروائیوں ، گھروں کی توڑ پھوڑ، خواتین کی بے حرمتی اور چادر و چار دیواری کی…

کٹھوعہ :بھارتی فورسز نے تلاشی آپریشن شروع کر دیا

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (جموں): بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فورسز اہلکاروں نے ضلع کٹھوعہ میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کر دی ہے۔  بھارتی پیرا ملٹری بارڈر سیکیورٹی فورس (بی ایس ایف) نے پولیس اہلکاروں کے ہمراہ ضلع کے خانک اوردیگر دیہات کا…

حریت کانفرنس کی چھاپوں ، تلاشی کی کارروائی کی مذمت

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سری نگر) :بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فورسز اہلکاروں نے مختلف علاقوں میں ایک مرتبہ پھر جماعت اسلامی کے ارکان کی رہائش گاہوں اور مدارس پر چھاپے مارے اور تلاشی کی کارروائی کی ہے۔ یہ چھاپے شوپیاں، اسلام آ باد، کولگام…

مقبوضہ کشمیر :بھارتی فوجیوں نے گزشتہ 37برس کے دوران 2 ہزار 3سو56 خواتین کوشہیدکیا

اس دوران 11 ہزار 2سو69خواتین کی بے حرمتیاں کی گئیں سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (اسلام آباد): آج دنیا بھر میں” خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کا عالمی دن” منایا جا رہا ہے جب کہ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں خواتین 1947سے بھارت کے مسلسل…

یاسین ملک کو سزادلانے کے لئے ثبوت گھڑنے اور گواہ پیدا کرنے کی شدید مذمت

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر):غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں حریت رہنمائوں اور قانونی ماہرین نے سینئر کشمیری رہنمائوں بالخصوص جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک کے خلاف سیاسی بنیادوں پر قائم کئے گئے مقدمات میں ثبوت گھڑنے اورخودساختہ گواہ پیدا کرنے پر بی…

حریت کانفرنس کا نظر بند رہنماﺅں ،کارکنوں کی حالت زار پر اظہار تشویش، فوری رہائی کا مطالبہ

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سری نگر):بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے مقبوضہ علاقے اور بھارت کی جیلوں میں غیر قانونی طور پر نظر بند کشمیری حریت رہنماوں اور کارکنوں کی حالت زار پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے انکی فوری رہائی…