Input your search keywords and press Enter.

Monthly Archives

فبراير 2026

مسئلہ کشمیر پر پاکستان کی سول و ملٹری قیادت ایک پیج پر ہے، رانا قاسم نون

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ کشمیر کمیٹی کے چیئرمین رانا قاسم نون نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا پاکستان کشمیریوں کے شانہ بشانہ کھڑا ہے، سابق حکومت نے مسئلہ کشمیر کو سرد خانے میں رکھا، کشمیر ایک بین الاقوامی تنازع ہے، غزہ اور کشمیر کی صورتحال ایک جیسی ہے، انسانیت…

کشمیر پاکستان کا اٹوٹ انگ ہے، کشمیری کئی دہائیوں سے بھارتی مظالم کا سامنا کر رہے ہیں، محمد شریف چنگوانی

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم۔ مرکزی جمعیت اہلحدیث و اہلحدیث یوتھ فورس ضلع ملتان کے زیراہتمام بوسن روڈ ملتان پر یکجہتی کشمیر ریلی نکالی گئی، جس کی قیادت ضلعی امیر شیخ محمد شریف چنگوانی، سٹی امیر علامہ عنایت اللہ رحمانی، نائب امیر پنجاب علامہ عنایت اللہ رحمانی، صدر اہلحدیث یوتھ فورس…

فلسطین اور کشمیر ایک ہی ظلم کے شکار ہیں اور آزادی ان کی مشترکہ تقدیر ہے، علامہ جواد نقوی

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ یومِ کشمیر کے موقع پر جامعہ العروۃ الوثقیٰ، لاہور میں علامہ سید جواد نقوی کی زیرِ سرپرستی المصطفیٰ اسکاؤٹس کی جانب سے یکجہتی کشمیر پریڈ کا انعقاد کیا گیا۔ اس پریڈ میں نوجوانوں نے کشمیری عوام کے حق میں بھرپور نعرے بلند کیے اور اپنی…

پنجم فوریه۔۔۔ درود بر نقش تاریخی پاکستان

دکتر نذر حافی سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ امروز در جهان نه کسی از هند پرسشی می‌کند و نه از اسرائیل حسابی می‌خواهد۔ کشمیر حتی از فلسطین نیز مظلوم‌تر واقع شده است۔ در جهان دربارهٔ ستم‌های اسرائیل سخن گفته می‌شود، اما دربارهٔ جبر و استبداد هند کمتر صدایی شنیده می‌شود۔…

۵ فروری۔۔۔پاکستان کے تاریخی کردار کوسلام

ڈاکٹرنذر حافی : سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ آج دنیا میں نہ ہندوستان سے کوئی پوچھنے والا ہے اور نہ اسرائیل سے۔ کشمیر فلسطین سے بھی زیادہ مظلوم واقع ہوا ہے۔ دنیا میں اسرائیل کے مظالم پر تو بات ہوتی ہے لیکن ہندوستان کے جبرواستبداد پر کوئی بات نہیں کرتا۔…

5 فروری، یومِ یکجہتیٔ کشمیر

ڈاکٹر علامہ سید شفقت حسین شیرازی سربراہ مجلس علماء امامیہ و سیکرٹری امور خارجہ ایم ڈبلیو ایم سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ ہمیں اس عہد کی یاد دہانی کراتا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے عوام آج بھی آزادی اور حقِ خودارادیت کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں۔ کشمیر پاکستان کے…

گلگت بلتستان کے عوام کشمیریوں کے حق خودارادیت کے حصول تک بھرپور حمایت جاری رکھیں گے، نگران وزیر اعلیٰ

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان جسٹس (ر) یار محمد نے 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ 5 فروری حق خود ارادیت کے حصول کیلئے کشمیریوں کے غیر متزلزل عزم کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن…

مقبوضہ کشمیر کے مظلوم عوام کا لہو ضرور رنگ لائے گا، امجد حسین ایڈووکیٹ

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کے صوبائی صدر امجد حسین ایڈووکیٹ نے یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے ایک بیان میں کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے مظلوم عوام کا لہو ضرور رنگ لائے گا۔ مقبوضہ وادی میں بھارتی ریاستی تشدد اور انسانی حقوق کی پامالی…