سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر): بھارتی فورسز نے غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرکے مختلف علاقوں میں نگرانی اور محاصرے اور تلاشی کی کارروائیاں تیز کر دی ہیں۔ بھارتی فوج، بارڈر یکیورٹی فورس اور سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے اہلکاروں نے وادی کشمیر اور جموں…
- 360 Views
- 30 نوفمبر، 2025
- 0 COMMENT
