Input your search keywords and press Enter.

Monthly Archives

فبراير 2026

توقع ہے حکومتی مداخلت کے بغیر صیام میں مجھے اپنی منصبی ذمہ داریاں نبھانے کا موقعہ دیا جائیگا، میرواعظ کشمیر

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ ماہِ مقدس رمضان المبارک کی آمد کے پیشِ نظر انجمن اوقاف جامع مسجد سرینگر کے عہدیداران اور اراکین کا ایک اہم اجلاس اوقاف صدر دفتر میں میرواعظ ڈاکٹر مولوی محمد عمر فاروق کی صدارت میں منعقد ہوا۔ جس میں تاریخی جامع مسجد سرینگر میں ماہِ…

مظفرآباد میں کامیاب اوورسیز کانفرنس کا انعقاد فیلڈمارشل کی واضح پالیسیوں کا مظہر ہے، سردار عتیق

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ آزاد کشمیر کے دارلحکومت مظفرآباد میں کامیاب اورسیز کانفرنس انعقاد فیلڈمارشل جنرل سید عاصم منیر کی واضح پالیسیوں کا مظہر ہے، کانفرنس کی کامیابی اور انعقاد میں جملہ کردار مبارکباد کے مستحق ہیں، 5 فروری کو جنرل عاصم منیر نے خطاب کے دوران کہا کشمیر…

بی جے پی رکن اسمبلی کے کشمیر مخالف بیان پر اسمبلی میں ہنگامہ آرائی

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بی جے پی کے رکن اسمبلی وکرم رندھاوا کی طرف سے کشمیری مسلمانوں کو زمینوں پر قبضہ کرنے کو جائز قرار دینے کے متنازعہ بیان پر آج قانون ساز اسمبلی میں شدید ہنگامہ…

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کشمیری نظربندوں کی رہائی کیلئے بھارت پر دبائو بڑھائے، حریت کانفرنس

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے بھارت کی مختلف جیلوں میں حریت رہنمائوں، کشمیری نوجوانوں اور کارکنوں کی مسلسل غیر قانونی نظربندیوں پر سخت تشویش کا اظہار کیا۔ ذرائع کے مطابق حریت کانفرنس کے…

کٹھوعہ میں کنٹرول لائن کے قریب دو ماہ کے لیے شہریوں کی نقل و حرکت پر پابندی

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں قابض حکام نے ضلع کٹھوعہ میں کنٹرول لائن کے قریب پانچ کلومیٹر کے دائرے میں 60 دنوں کے لیے شہریوں کی نقل و حرکت پر پابندی عائد کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق…

کشمیری سمجھتے ہیں پاکستان اور کشمیر کا رشتہ ہمیشہ قائم رہے گا، امیر مقام

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ وفاقی وزیر امور کشمیر اور گلگت بلتستان امیر مقام نے کہا کہ کشمیر کے عوام سمجھتے ہیں کہ پاکستان اور کشمیر کا رشتہ ہمیشہ قائم رہے گا۔ اسلام آباد میں مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے شمولیتی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر امیر…

قابض حکام کی بے حسی کے خلاف سرینگر میں خصوصی افراد کا احتجاج

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں خصوصی افراد نے قابض حکام کی بے حسی اور امتیازی سلوک کے خلاف سرینگر کے پریس انکلیو میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔ ذرائع کے مطابق احتجاجی مظاہرین نے انتظامیہ کے خلاف نعرہ بازی کرتے…

حریت کانفرنس کا شہید آزادی پسند رہنما غلام محمدبُلہ کو خراج عقیدت

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے معروف کشمیری حریت پسند رہنما غلام محمد بلہ کو ان کے 51ویں یوم شہادت پر شاندار خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مقبوضہ جموں و کشمیر…

فیصل ممتاز راٹھور کا سنٹرل پریس کلب مظفرآباد کا دورہ، نومنتخب عہدیداران کو کامیابی پر مبارکباد دی

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر چوہدری فیصل ممتاز راٹھور نے سینٹرل پریس کلب مظفرآباد کا دورہ کیا اور نو منتخب عہدیداران کو کامیابی پر مبارکباد دی۔ وزیراعظم آزاد کشمیر نے نو منتخب صدر سہیل مغل، سیکرٹری جنرل شہزاد لولابی سمیت جملہ عہدیدران کو مبارکباد دی۔…

نئی دلی، ”این آئی اے“ عدالت نے 2 کشمیریوں کو جھوٹے مقدمے میں 15 برس قید کی سزا سنائی

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ بدنام زمانہ بھارتی تحقیقاتی ادارے نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) کی ایک خصوصی عدالت نے دو کشمیریوں کو ایک جھوٹے مقدمے میں 15 سال قید کی سزا سنائی ہے۔ ذرائع کے مطابق مقبوضہ وادی کشمیر کے ضلع کپواڑہ کے رہائشیوں ظہور احمد پیر…