Input your search keywords and press Enter.

Monthly Archives

أبريل 2026

کشمیریوں اور مسلمانوں کو بدنام کرنے کے لیے مہم جاری رکھنے پر بھارت پر تنقید

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ انسانی حقوق کے کارکنوں نے بغیر کسی ثبوت کے جھوٹے پروپیگنڈے کے ذریعے بے گناہ کشمیریوں اور مسلمانوں کو بدنام کرنے کے لئے پہلگام واقعے کے بارے میں جھوٹی خبریں پھیلانے کی مہم جاری رکھنے پر بھارت کوشدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ میڈیاسورسز کے…

این آئی اے نے پلوامہ میں ایک کشمیری کے دو رہائشی مکانات ضبط کر لیے

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ 22اپریل (کے ایم ایس)غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بدنام زمانہ بھارتی تحقیقاتی ادارے این آئی اے نے ضلع پلوامہ میں ایک اوربے گناہ کشمیری کے دو رہائشی مکانات کو قبضے میں لے لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق این آئی اے نے…

ایمنسٹی انٹرنیشنل کا مقبوضہ کشمیر میں ظلم و تشد داور کالے قوانین کے بے دریغ استعمال پر اظہار تشویش

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بھارت کے غیر قانونی طور پرزیر قبضہ جموں و کشمیر میں شہری آزادیوں کی سنگین پامالیوں، گھروں کی مسماری، کتابوں پر پابندی، میڈیا پر قدغن ، دوران حراست تشدد اور کالے قوانین کے بے دریغ استعمال…

التجا مفتی کا رامبن میں مسلمان نوجوان کے قتل کی تحقیقات کا مطالبہ

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی رہنما التجا مفتی نے ضلع رامبن کے علاقے رامسو میں قتل ہونے والے نوجوان تنویر چوپان کے اہل خانہ سے ملاقات کی اور واقعے کی جامع تحقیقات پر زور دیتے ہوئے اس…

ترقی کے بلندو بانگ دعوے: طلباءاسکول جانے کے لئے اپنی زندگیوں کو خطرے میں ڈالنے پر مجبور

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں ایک طرف مودی حکومت ترقی اور امن کے بلندوبانگ دعوے کررہی ہے اوردوسری طرف ضلع شوپیاں میں پل نہ ہونے کی وجہ سے طلباءاسکول جا تے ہوئے رمبی آڑہ دریا کوعبورکرنے کے لئے اپنی جانیں خطرے…

اقوام متحدہ ، انسانی حقوق کے اداروں سے کشمیری نظر بندوں کی رہائی ،تنازعہ کشمیر کے حل کیلئے کردار ادا کرنے کی اپیل

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیموں سے اپیل کی ہے کہ وہ حریت قیادت سمیت تمام کشمیری سیاسی نظربندوں کی رہائی کے لیے بھارتی قیاد ت پر دبا…

عمر عبداللہ کی جموں وکشمیر کی ریاستی حیثیت کی بحالی میں ناکامی پر مودی حکومت پر تنقید

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے جموں وکشمیر کی ریاستی حیثیت کی بحالی میں ناکامی پر مودی کی بھارتی حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاہے کہ حکومت اس مسئلے پر کوئی واضح…

میرواعظ عمر فاروق کا اودھمپور بس حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنماء میر واعظ عمر فاروق نے ضلع ادھم پور میں ایک المناک سڑک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اورافسوس کا اظہار کیا…

مقبوضہ جموں وکشمیر کے بارے میں بھارتی بیانیہ انتہائی گمراہ کن اور خلاف حقائق ہے ، سول سوسائٹی

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں سول سوسائٹی نے کے ارکان نے علاقے میں صورتحال معمول کے مطابق ہونے کے بھارتی حکومت کے دعووں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ زمینی صورتحال ہرگز مستحکم نہیں ہے۔ میڈیا سورسز کے مطابق سول سوسائٹی…

مقبوضہ کشمیر: ضلع بارہمولہ کے کئی علاقوں میں گھروں پربھارتی فورسز کے چھاپے

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فورسز نے ضلع بارہمولہ کے کئی علاقوں میں تلاشی کی کارروائیاں شروع کر دی ہیں۔ ذرائع کے مطابق بھارتی فوجیوں ،پیرا ملٹری اور پولیس اہلکاروں نے ضلع کے علاقوں سوپور، رفیع آباد، زینگیر، پٹن اور…