Input your search keywords and press Enter.

Monthly Archives

مايو 2026

بی جے پی حکومت اسلامی اداروں کو نشانہ بنا کر مقبوضہ جموں وکشمیرکی شناخت مٹا رہی ہے: محبوبہ مفتی

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی سربراہ محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ بی جے پی کی زیر قیادت بھارتی حکومت اور نیشنل کانفرنس کی ریاستی حکومت علاقے کی منفرد شناخت کو مٹانے کے لیے اسلامی اداروں اور…

حریت کانفرنس کا شہید اشرف صحرائی کو ان کی برسی پر شاندار خراج عقیدت

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے تحریک حریت جموں وکشمیر کے چیئرمین محمد اشرف صحرائی کو ان کی پانچویں برسی پر زبردست خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حریت کانفرنس کے ترجمان ایڈووکیٹ عبدالرشید منہاس…

ڈوڈہ میں سخت پابندیوں کے باجود معراج ملک کا شاندار استقبال

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر کے قصبہ ڈوڈہ میںہزاروں لوگوں نے قابض حکام کی طرف سے عائد سخت پابندیوں کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے حال ہی میں رہاہونے والے رکن اسمبلی معراج ملک کا شاندار استقبال کیاجس سے علاقے میں شہری…

تحریک آزادی کی پہلی شہید خاتون جلہ بانوکوان کی برسی پر شاندار خراج عقیدت

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے مختلف رہنماﺅں نے1990ءمیں شروع ہونے والی مسلح تحریک کی پہلی شہید خاتون جلہ بانوکو ان کی برسی پر شاندار خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ میڈیا سورسز کے مطابق جلہ بانو بی…

بھارت مقبوضہ جموں وکشمیرمیں بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کر رہا ہے: حریت رہنما

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں حریت رہنماوں اور تنظیموں نے کہا ہے کہ بھارت مقبوضہ علاقے میں بین الاقوامی قوانین اور معاہدوں کی مسلسل خلاف ورزی کر رہا ہے اور کشمیریوں کو بنیادی انسانی حقوق سے محروم رکھا جا رہا ہے۔…

مقبوضہ جموں وکشمیرمیں صحافیوں کو شدید دباو کا سامنا ہے: فاروق عبداللہ

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ آزاد اور خود مختار صحافت کسی بھی حقیقی جمہوریت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے کیونکہ یہ شہریوں کو باخبررکھتی اور لیڈروں کو…

مقبوضہ جموں وکشمیر میں صحافت تاریخ کے بدترین دور سے گزر رہی ہے: حریت کانفرنس

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد جموں وکشمیر شاخ نے آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر مقبوضہ جموں و کشمیر میں صحافیوں کو درپیش انتہائی مشکل حالات پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ میڈیا سورسز کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کی…