Input your search keywords and press Enter.

Tag

جموں کشمیر

مقبوضہ کشمیر : بھارتی فورسز کا سوشل میڈیا صارفین کے خلاف سخت کریک ڈائون

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر): غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فورسزنے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر کریک ڈائون شروع کر دیا ہے۔ بھارتی فورسز نے سوشل میڈیا صارفین کے خلاف کارروائی کے دوران مقبوضہ علاقے کی موجودہ سنگین صورتحال کے بارے میں…

بھارت میں تعلیم کو مذہب کا رنگ دیا جارہاہے ، عمر عبداللہ

میڈیکل کالج میں مسلم طلبہ کو داخلہ دینے پر بی جے پی لیڈروں کے احتجا ج پر ردعمل سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر): بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں وزیر اعلی عمر عبداللہ نے مقبوضہ علاقے میں شری ماتا ویشنو دیوی انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل ایکسیلنس میں…

مقبوضہ علاقے میں بھارتی جبر جاری، ایک اور کشمیری کی جائیداد ضبط

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر ): بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے کہا ہے کہ تنازعہ کشمیر کے حل کے بغیر جنوبی ایشیا میں پائیدار امن و ترقی ممکن نہیں اور نہ ہی پاکستان اور بھارت کے درمیان تعلقات بہتر ہوسکتے ہیں۔  حریت…

کشمیر ی خواتین بے لگام بھارتی فورسز اہلکاروں کے ہاتھوں سخت ہراسانی کا شکار

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (جموں ): بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فورسز اہلکار وں کی طرف سے محاصرے اور تلاشی کی کارروائیوں کی کارروائیوں کے دوران لوگوں خاص طورپر خواتین کو ایک منصوبہ بند طریقے سے ہراساں کیا جا تاہے ۔ ضلع کٹھوعہ کے…

اسلام آباد : کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کے وفد کی وزیراعظم آزاد کشمیر سے ملاقات

فیصل راٹھور نے حریت وفد کو مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پرمزید موثر طورپر اجاگر کرنے کا یقین دلایا سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (اسلام آباد): کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کے ایک وفد نے کنوینر غلام محمد صفی کی قیادت میں آزادجموںوکشمیر کے نو منتخب وزیراعظم فیصل ممتاز…

”بی جے پی “مقبوضہ جموں وکشمیر میں فرقہ وارانہ کشیدگی کو ہوا دے رہی ہے ، پی ڈی پی

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سری نگر): بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) نے ”فرقہ وارانہ کشیدگی کو ہوا دینے اور مسلم طلباء کے ساتھ امتیازی سلوک “ پر بھارتیہ جنتاپارٹی(بی جے پی)کوکڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ”پی ڈی پی“…

آزادی کی تحریکیں”بھارت کیلئے مسلسل خطرہ مزاحمتی تحریکوں سے بھارتی فوجیوں کی ہلاکتوں میں اضافہ

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (نئی دلی): بھارتی وزیر اعظم نریندرمودی کے دعوئوں کے برعکس ”آزادی کی تحریکیں”بھارت کیلئے مسلسل خطرہ بنی ہوئی ہیں ۔ بھارتی وزیرِاعظم نریندر مودی نے دعوی کیا ہے کہ بھارت میں آزادی پسندی کی تحریکیں تقریبا ختم ہو چکی ہے اور مزاحمت اب کوئی خاطر خواہ…

پوسٹروں میں کشمیریوں سے 27اکتوبر کو یوم سیاہ کے طور پر منانے کی اپیل

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر): غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے مختلف علاقوں میں پوسٹرچسپاں کئے گئے ہیں جن میں لوگوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ بھارت کے غیر قانونی قبضے کے خلاف احتجاج کے لئے 27اکتوبر کو یوم سیاہ منائیں۔ بھارت…

مقبوضہ جموں وکشمیرمیں ایک اور مدرسہ جل کر خاکسترہوگیا

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر): غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ضلع پلوامہ کے علاقے بونہ گام رہمو میں پیر کی صبح ایک دینی مدرسے میں شدید آگ بھڑک اٹھی جس سے تین منزلہ عمارت جل کر خاکستر ہو گئی۔ مدرسے میں آگ صبح…

پونچھ :بھارتی فورسز نے بڑے پیمانے پر تلاشی آپریشن شروع کر دیا

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (جموں): بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں کشمیر میں بھارتی فورسز نے ضلع پونچھ میں بڑے پیمانے پر تلاشی آپریشن شروع کر دیا ہے۔ کشمیر نیوز کے مطابق فورسز نے ضلع کے علاقے مینڈھر میں بھاٹا دھریاں کے گھنے جنگلات کو گھیر ے میں لیکر…