Input your search keywords and press Enter.

hassan 2

942 Articles0 Comments

نومنتخب صدر آزاد کشمیر نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ ڈاکٹر نجیب نقی کا انتخاب نئی منتخب حکومت کے قیام کے بعد اہم آئینی عہدوں کی تشکیل کے سلسلے کی تکمیل بھی ہے، اس سے قبل مسلم لیگ (ن) کے امیدوار افتخار گیلانی وزیراعظم آزاد کشمیر منتخب ہوئے تھے جبکہ چودھری طارق فاروق نے اسپیکر…

آزاد کشمیر، پی ٹی آئی رہنما خواجہ فاروق احمد سمیت دیگر کارکنان نظر بند

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے رہنما خواجہ فاروق احمد اور تحریک انصاف کے دیگر کارکنوں کو ایم پی او تھری کے تحت 15 روز کے لیے نظر بند کر دیا گیا۔ بانی چیئرمین تحریک انصاف کی کال کے تناظر میں خواجہ فاروق احمد سمیت…

آزاد کشمیر کونسل کی خالی چار نشستوں پر انتخابات کا شیڈول جاری

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ نشستوں پر پولنگ 12 اکتوبر کو ہو گی، امیدواران کے کاغذات نامزدگی یکم اکتوبر صبح 09 بجے سے 02 بجے تک سیکرٹری الیکشن کمیشن کے پاس جمع کروائے جا سکیں گے۔ امیدواران کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 02 اکتوبر صبح 10 بجے ہو گی،…

مسئلہ کشمیر کوئی اقتدار کی جنگ نہیں بلکہ کشمیریوں کے حقِ خودارادیت کا مسئلہ ہے: حریت قیادت

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (اسلام آباد) : کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد جموں و کشمیر شاخ نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کوئی اقتدار کی جنگ نہیں بلکہ کشمیری عوام کے ناقابلِ تنسیخ حقِ خودارادیت کا مسئلہ ہے جس کا اقوام متحدہ کی متعلقہ قراردادوں اور کشمیری عوام کی…

آستانِ عالیہ دستگیر صاحب میں میرواعظ کا خصوصی خطاب، توحید کے پیغام پر زور

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر) : غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما میرواعظ عمرفاروق نے حضرت شیخ سید عبدالقادر جیلانی رحمة اللہ علیہ کے سالانہ عرس کے موقع پر آستانِ عالیہ دستگیر صاحب خانیار میں ایک خصوصی خطاب کیا۔ ذرائع کے…

مقبوضہ کشمیر، خصوصی حیثیت بحالی، بی جے پی اراکین آپے سے باہر

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ مقبوضہ کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کا اجلاس شدید ہنگامہ آرائی اور بدنظمی کا شکار ہو گیا۔ وادی کشمیر کے اراکین کی جانب سے آئینی حیثیت (آرٹیکل 370 اور 35A) اور ریاست کی خود مختاری کی بحالی کے لیے پیش کی جانے والی قرارداد پر…

جموں : عدالت نے جھوٹے مقدمے میں قید 3کشمیریوں کی درخواست ضمانت مسترد کر دی

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (جموں) :بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی تحقیقاتی ادارے ”نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی “(این آئی اے) کی ایک خصوصی عدالت نے 2022 کے ایک جھوٹے مقدمے میں قید تین کشمیریوں کی درخواست ضمانت مسترد کر دی ہے۔ شفیق احمد شیخ، بلال احمد…

سرینگر : میر واعظ کا پروفیسر عبدالغنی بٹ کو خراجِ عقیدت

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز(سری نگر) :بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما میر واعظ عمر فاروق نے سینئر حریت رہنما اور دانشور پروفیسر عبدالغنی بٹ کو ان کی پہلی برسی کے موقع پر یاد کرتے ہوئے ان کی بصیرت، علمی و…

کشمیری عوام آزادی کا علم اٹھائے 79 سال سے جدوجہد کر رہے ہیں، افتخار گیلانی

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ وزیراعظم آزاد کشمیر بیرسٹر افتخار گیلانی نے کہا ہے کہ تقسیم ہند کا ایجنڈا اور مسئلہ کشمیر ایک وسیع کتاب ہے۔ نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے افتخار گیلانی کا کہنا تھا کہ کشمیری عوام آزادی کا علم اٹھائے 79…

آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں 5-G سروسز کا آزمائشی آغاز

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ اسپیشل کمیونیکیشن آرگنائزیشن (ایس سی او) کا آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں 5G سروس کا آزمائشی آغاز ہو گیا۔ ایس سی او کی جانب سے آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے 7 مقامات پر 5G سروس فعال کر دی گئی ہے، جہاں ڈی جی…