Input your search keywords and press Enter.

hassan 2

812 Articles0 Comments

آزاد کشمیر میں پنجاب طرز کا “ستھرا کشمیر” پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز: اس حوالے سے سیکرٹری مقامی حکومت و دیہی ترقی ارشاد احمد قریشی کی زیر صدارت اجلاس ہوا، جس میں پروگرام پر عملدرآمد کے لیے اہم فیصلے کیے گئے، اجلاس میں بتایا گیا کہ نجی کمپنیوں سے صفائی کی خدمات کے حصول کے لیے ایک ہفتے کے…

آزاد کشمیر میں جنگلات کے تحفظ کو ترجیح دی جائے گی، وقار احمد نور

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز: جنگلات، وائلڈ لائف و فشریز کے وزیر کرنل (ر) وقار احمد نور نے کہا ہے کہ جنگلات آزاد کشمیر کا قیمتی قدرتی اثاثہ ہیں، ان کا تحفظ ماحولیاتی توازن برقرار رکھنے، موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کم کرنے اور حیاتیاتی تنوع کے تحفظ کے لیے ناگزیر ہے۔…

آزاد کشمیر میں 100 روزہ ٹرانسفارمیشن پروگرام جلد شروع کرنے کا اعلان

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز: وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی نے 100 روزہ اصلاحاتی پلان کو عوامی خدمت اور گڈ گورننس کا واضح روڈ میپ قرار دیتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت آزاد کشمیر میں ترقی اور عوامی فلاح کے نئے دور کا آغاز کر رہی ہے۔ افتخار…

ستمبر 1965ء کے شہداء کی عظیم قربانیاں قوم کیلئے مشعل راہ ہیں، حریت کانفرنس آزاد کشمیر

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز: کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں و کشمیر شاخ نے کہا ہے کہ 6 ستمبر پاکستان کی تاریخ میں قومی عزم، اتحاد اور بہادری کی علامت ہے، 1965ء میں اس روز افواج پاکستان اور پاکستانی قوم نے اپنے وطن کے دفاع کے لیے بے مثال جذبہ…

کشمیری قوم افواجِ پاکستان کو اپنا محافظ و سفیر سمجھتی ہے، افتخار گیلانی

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز: آزاد کشمیر کے وزیراعظم افتخار گیلانی نے کہا ہے کہ یومِ دفاعِ پاکستان 6 ستمبر کا دن ہماری دفاعی تاریخ کا انتہائی اہم دن ہے۔ یہ دن ہمیں اس جنگ کی یاد دلاتا ہے جب پاکستان کی مسلح افواج نے 1965ء میں بھارتی جارحیت کا منہ…

یومِ دفاع کی مناسبت سے اسلام آباد سے مظفرآباد تک کاروانِ کشمیر کار ریلی کا انعقاد

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز: یومِ دفاع و شہداء کے موقع پر ورلڈ کشمیر فورم کے زیرِ اہتمام اسلام آباد سے مظفرآباد تک کاروانِ کشمیر کار ریلی منعقد کی گئی۔ کار ریلی میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے بھرپور شرکت کی، کار ریلی کا مقصد کشمیری…

مسئلہ کشمیر حل کیے بغیر جنوبی ایشیا میں حقیقی اور دیرپا امن ممکن نہیں، شہباز شریف

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز: یومِ دفاع و شہدا 6 ستمبر 2026ء کی مناسبت سے جاری پیغام میں وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا کہ یہ دن ہمیں ان شہداء اور غازیوں کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کا موقع فراہم کرتا ہے جنہوں نے پاکستان کی سلامتی، خودمختاری اور آزادی کے…

عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف آواز بلند کرے، حریت کانفرنس

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز: غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ جاری بھارتی مظالم کے خلاف آواز بلند کرے۔ ذرائع کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجمان ایڈووکیٹ عبدالرشید منہاس نے…

سکیورٹی کی آڑ میں مقبوضہ کشمیر کی آئینی حیثیت پر ڈاکہ ڈالنے کی سازش

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز: سکیورٹی کی آڑ میں مقبوضہ کشمیر کی آئینی حیثیت پر ڈاکہ ڈالنے کی سازش سے متعلق فاروق عبداللہ نے بھارتی دعوؤں کا پول کھول دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ہندو انتہا پسند مودی حکومت کے زیر اثر مقبوضہ کشمیر میں تحریک آزادی کو کچلنے کیلئے…

سید علی گیلانی، آزاد کشمیر کی سیاسی قیادت کی نظر میں

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز: سید علی گیلانی کی پانچویں برسی کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر کی سیاسی قیادت نے سید علی شاہ گیلانی کی سیاسی اور علمی خدمات کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیری عوام کے حق خودارادیت کیلئے ان کی طویل جدوجہد اور…