سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ۔ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فورسز کیطرف سے ضلع کٹھوعہ میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ذرائع کے مطابق بھارتی فوج، سینٹرل ریزرو پولیس فورس اور اسپیشل آپریشنز گروپ نے بدھ کو ضلع کٹھوعہ میں بلاور…

أحدث التعليقات