Input your search keywords and press Enter.

Monthly Archives

يناير 2026

بھارتی جبر کشمیریوں کے حوصلے پست کرنے میں ناکام رہا، شہباز شریف

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ۔ وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا ہے کہ بھارتی جبر و تشدد کے ہتھکنڈے کشمیری عوام کے عزم کو پست کرنے میں ناکام رہے ہیں۔ کشمیریوں کے یومِ حقِ خودارادیت پر اپنے پیغام میں پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ 5 جنوری کو…

کشمیری 5 جنوری کو یوم حق خودارادیت منائیں گے

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ۔ کنٹرول لائن کے دونوں جانب اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری 5 جنوری (پیرکو) یوم حق خودارادیت کے طور پر منائیں گے تاکہ عالمی برادری کو دیرینہ تنازعہ کشمیر کے حوالے سے اس کی ذمہ داریاں یاد دلائی جا سکیں۔ ذرائع کے مطابق اس دن…

اقوامِ متحدہ کی قرارداد کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کی واضح اور غیر مبہم ضمانت ہے، غلام محمد صفی

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ۔ کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد جموں و کشمیر شاخ کے کنوینر غلام محمد صفی نے کہا ہے کہ 5 جنوری 1949ء کو منظورشدہ اقوامِ متحدہ کی قرارداد کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کی واضح اور غیر مبہم ضمانت ہے مگر بدقسمتی سے بھارت 78برس…

آزاد حکومت نے کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کیساتھ طے شدہ معاہدے پر عملدرآمد کی تفصیلات میڈیا کے سامنے پیش کر دیں

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ۔ آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر نے جموں و کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے ساتھ طے شدہ معاہدے پر عملدرآمد کی تفصیلات میڈیا کے سامنے رکھ دیں۔ وزیراعظم سیکرٹریٹ میں کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں…

کشمیریوں کو ملک بھر میں کاروبار اور روزگار سے روکنا تشویشناک ہے، غلام علی

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ۔ پارلیمنٹ کے رکنِ غلام علی کھٹانہ نے ایک انٹرویو میں جموں و کشمیر سے تعلق رکھنے والے مزدوروں، تاجروں، کاروباری افراد اور ریڑی فروشوں پر ریاست سے باہر ہونے والے حالیہ حملوں پر تشویش کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا کے اس…

عالمی طاقتیں مسئلہ کشمیر کے حل میں اپنا اہم کردار ادا کریں، حریت کانفرنس

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ۔ کل جماعتی حریت کانفرنس نے عالمی طاقتوں پر زور دیا ہے کہ وہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق تنازعہ کشمیر کے حل کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کریں۔ ذرائع کے مطابق حریت کانفرنس کے ترجمان ایڈووکیٹ عبدالرشید منہاس نے سرینگر…

نیشنل کانفرنس حکومت کیلئے عوامی بہبود اولین ترجیح ہے، عمر عبداللہ

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ۔ عمر عبداللہ کی زیر قیادت جموں کشمیر کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ لوگوں کو راحت پہنچانے اور عوامی بہبود کو ترجیح دیتے ہوئے بجلی کے نرخوں میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا اور “ٹیرف آف دی ڈے” (ToD) سسٹم پر فی الحال روک…

کشمیری شال فروشوں پر حملے نازی دور جیسے ہیں، فاروق عبداللہ

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ۔ جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس (این سی) کے صدر اور جموں کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کشمیری شال فروشوں کو شمالی ہند کی ریاستوں میں تشدد کا نشانہ بنائے جانے اور ہراساں کئے جانے کو نہ صرف بدقسمتی سے تعبیر کیا…

حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کے وفد کی سردار امیر اکبر سے ملاقات

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ۔ کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کے ایک اعلی سطح وفد نے سیکریٹری جنرل ایڈووکیٹ پرویز احمد شاہ کی قیادت میں پاکستان مسلم لیگ نواز جموں و کشمیر کے مرکزی رہنما اور ممبر قانون ساز اسمبلی آزاد کشمیر سردار میر اکبر خان سے باغ…

مقبوضہ کشمیر، روح اللہ مہدی کا انہدامی مہم پر اظہار تشویش

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ۔ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نیشنل کانفرنس کے رکن پارلیمنٹ آغا روح اللہ مہدی نے انتظامیہ کی طرف سے جاری مخصوص انہدامی مہم پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ…