Input your search keywords and press Enter.

Monthly Archives

مايو 2026

بارہمولہ میں بھارتی فورسز کی محاصرے اورتلاشی کی کارروائی

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ (سرینگر)غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فورسز نے ضلع بارہمولہ میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کی اور مکینوں کو ہراساں کیا۔ ذرائع کے مطابق بھارتی فوج کی راشٹریہ رائفلز اور پیراملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے اہلکاروں نے صبح…

راجوری میں بھارتی فوجیوں کی محاصرے اور تلاشی کی کارروائیاں آج دوسرے روز بھی جاری

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ضلع راجوری میں آج مسلسل دوسرے روزبھی بڑے پیمانے پر محاصرے اور تلاشی کی کارروائیاںجاری رکھیں۔ ذرائع کے مطابق بھارتی فوجیوں نے ضلع کے علاقوں پری نالہ، گمبھیر مغلاں اور ڈوریمل میں محاصرے…

مقبوضہ جموں وکشمیر کی زمینی صورتحال انتہائی ابتر ہے، موہندر سنگھ

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ (جموں)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں مختلف سکھ تنظیموں نے علاقے کو درپیش سیاسی ،سماجی و اقتصادی خدشات پر اپنی آواز بلند کی ہے۔ میڈیا سورسز کے مطابق مختلف سکھ تنظیموں کا ایک اجلاس جموں میں بھائی کنہیا نشکم سیوا سوسائٹی کے…

بھارتی سپریم کورٹ نے کالے قانون کے تحت نظر بند کشمیری نوجوان کی ضمانت منظور کر لی

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ (نئی دہلی)بھارتی سپریم کورٹ نے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر کے رہائشی سہیل احمد ٹھوکر کو ضمانت دے دی ہے، جسے ایک جھوٹے مقدمے میں غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے کالے قانون ”یو اے پی اے “کے تحت اکتوبر 2021 میں…

بھارتی فوجیوں کی طرف سے کشمیریوں کا بطور انسانی ڈھال استعمال، محبوبہ مفتی کا اظہار تشویش

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ (سرینگر)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں، پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے بھارتی فوجیوں کی طرف سے کولگام میں نہتے کشمیریوں کو انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کرنے کے حالیہ واقعے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے…

مقبوضہ کشمیر: کشمیریوں کی جائیدادوں کی ضبطی ، مسماری کا سلسلہ جاری

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ (سرینگر)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی انتظامیہ نے ضلع کولگام میں ایک اور کشمیری کا دو منزلہ رہائشی گھر ضبط کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پولیس نے کولگام کے علاقے یاری پورہ میں عمر یوسف راتھر کا گھر انسداد منشیات…

مقبوضہ کشمیر: سیاسی جماعتوں ، تاجروں کا ایل او سی آر پار تجارت بحال کرنے کا مطالبہ

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں سیاسی جماعتوں اور تاجر تنظیموں نے بی جے پی کی بھارتی حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ اعتماد سازی کے اقدام کے طور پر کنٹرول لائن کے آر پار تجارت کو بحال کرے۔ ذرائع…

راجوری :بھارتی فوجیوں نے محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کر دی

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ (جموں)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ضلع راجوری میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کردی ہے۔ میڈیا سورسز کے مطابق بھارتی فوجیوں نے ضلع کے علاقوں پاری نالہ گمبھیر مغلاں اور ڈوریمل کے تمام داخلی اور خارجی راستے سیل…

میر واعظ عمر فاروق کا 661 ویں عرس پر حضرت شاہ ہمدان ؒ کو شاندارخراج عقیدت

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ (سرینگر)غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما میرواعظ عمرفاروق نے حضرت امیرِ کبیر میر سید علی ہمدانی رحمة اللہ علیہ کو ان کے 661 ویں عرس پرشاندارخراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیری عوام…

شہدائے جموں و کشمیر کی عظیم قربانیاں کشمیریوں کا قیمتی اثاثہ ہیں: لبریشن الائنس

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں لبریشن الائنس نے کہا ہے کہ تحریکِ آزادی جموں وکشمیر کے شہداء کی عظیم اور لازوال قربانیاں کشمیری قوم کا قیمتی سرمایہ ہیں جنہیں کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا اور نہ کسی کو ان…