Input your search keywords and press Enter.

Monthly Archives

مايو 2026

مقبوضہ کشمیر: مدرسے میں آگ لگنے سے ایک طالب علم جاں بحق، 4زخمی

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع اسلام آباد میں پیر اور منگل کی درمیانی شب ایک مدرسے میں آتشزدگی سے ایک طالب علم جاںبحق اور چار زخمی ہو گئے۔ میڈیا سورسز کے مطابق پرانا متن اڈہ کے علاقے…

نام نہادانسداد منشیات مہم درحقیقت مظلوم کشمیریوں کی معیشت پر حملہ ہے: رپورٹ

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں لیفٹننٹ گورنر منوج سنہا کی زیر قیادت قابض انتظامیہ کی نام نہادانسداد منشیات مہم درحقیقت مظلوم کشمیریوں کی معیشت پر حملہ ہے۔ میڈیا سورسز کے ایڈیٹر رئیس میر کی مرتب کردہ ایک رپورٹ کے مطابق اس…

تنازعہ کشمیر پر بات چیت ہی آگے بڑھنے کا واحد راستہ ہے: محبوبہ مفتی

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے کہاہے کہ مذاکرات کے سوا تنازعہ جموں وکشمیر کا کوئی حل نہیں ہے اوربھارت اور پاکستان کے درمیان بات چیت ہی امن کا واحد قابل عمل راستہ ہے۔…

معرکہ حق کا ایک برس: مقبوضہ جموں وکشمیر کے لوگو ں کا جوش و خروش دیدنی

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کشمیری پاکستان کے معرکہ حق کی شاندار کامیابی کو انتہائی جوش وخروش سے منا رہے ہیں۔  ذرائع کے مطابق پہلگام فالس فلیگ آپریشن کی آڑ میں پاکستان کے خلاف ننگی بھارتی جارحیت اور پاکستان کے…

جموں وکشمیر کے ہسپتالوں کو وینٹی لیٹرو ں کی کمی سامنا، مریضوں کو مشکلات کا سامنا

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ہسپتالوں میں وینٹی لیٹروں کی شدید قلت کے باعث مریضوں کو سخت مشکلات کا سامنا ہے ۔ میڈیا سورسز کے مطابق تمام بڑے ہسپتالوں کو وینٹی لیٹروں کی مطلوبہ تعداد میسر نہیں ۔ انتظامیہ کی…

بھارتی حکومت نے ایک اور کشمیری کی جائیداد ضبط کر لی

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی بھارتی حکومت نے ضلع کپواڑہ میں ایک کشمیری کی جائیداد ضبط کر لی ہے۔ میڈیا سورسز کے مطابق نئی دہلی کے زیر کنٹرول سٹیٹ انویسٹی گیشن ایجنسی (ایس آئی اے) نے ضلع کے…

مقبوضہ جموں وکشمیر :ہائی کورٹ نے ایک شخص کی کالے قانون کے تحت نظر بندی کالعدم قرار دیدی

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ہائی کورٹ نے ضلع اسلام آباد کے علاقے بیج بہاڑہ کے رہائشی ایک 35 سالہ شخص کی کالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ ( پی ایس اے )کے تحت نظر بندی کالعدم قرار دیتے ہوئے ان…

سرینگر: ٹھیکیداروں کا واجبات کی عدم ادائیگی کے خلاف احتجاج

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کے گرمائی دارلحکومت سرینگر میں پانی کی فراہمی کے ایک منصوبے سے وابستہ ٹھیکیداروں نے اپنے واجبات کی عدم ادائیگی کےخلاف احتجاج کیا۔ میڈیا سورسز کے مطابق ٹھیکیدار وں کی ایک بڑی تعداد نے” کنٹریکٹرز…

مقبوضہ جموں وکشمیر:ڈوڈہ میں عوامی اجتماعات کو روکنے کے لئے سخت پابندیاں عائد

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں قابض حکام نے ضلع ڈوڈہ کے مختلف علاقوں میں سخت پابندیاں عائد کر دی ہیں جبکہ عوامی اجتماعات کو روکنے اور بنیادی شہری آزادیوں کو محدود کر نے کے لئے روکاوٹیں کھڑی کردی گئی ہیں۔ میڈیا…

قتل و غارت اور گرفتاریاں سے کشمیریوں کے جذبہ آزادی کو دبایانہیں جاسکتا

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں سول سوسائٹی کے ارکان نے کہا ہے کہ نئی دہلی کے ظالمانہ ہتھکنڈوں کے باوجود کشمیری بھارتی تسلط سے آزادی کی جدوجہد جاری رکھنے کے لیے پرعزم ہیں۔ ذرائع کے مطابق سول سوسائٹی کے ارکان نے کہا…