Input your search keywords and press Enter.

Monthly Archives

أغسطس 2026

بھارت کی ہٹ دھرمی جنوبی ایشیا میں پائیدار امن کے لیے سنگین خطرہ ہے: حریت کانفرنس

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ (سرینگر): غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے کہا ہے کہ تنازعہ کشمیر کے حل کے حوالے سے بھارت کی ہٹ دھرمی اور اس کی جارحانہ پالیسی سے جنوبی ایشیا میں امن اور اقتصادی و سیاسی استحکام کو…

پرائمری ہیلتھ سینٹر ماگام میں بنیادی سہولیات کے فقدان پر لوگ سراپا احتجاج

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ (سرینگر) غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں ہندواڑہ کے علاقے ماگام اور ملحقہ دیہات کے رہائشیوں کا کہنا ہے کہ پرائمری ہیلتھ سینٹر ماگام میں بنیادی سہولیات کا فقدان ہے جس سے لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ تفصیلات…

آزاد کشمیر میں مخصوص نشستوں کی پولنگ کب ہو گئی

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ الیکشن کمیشن کے شیڈول کے مطابق مخصوص نشستوں کے لیے پولنگ 24 اگست کو ہو گی، جس کے ذریعے 8 مخصوص نشستوں پر انتخاب عمل میں آئے گا۔ دوسری جانب مخصوص نشستوں کے امیدوار 20 اگست تک کاغذات نامزدگی جمع کرا سکیں گے، ریٹرننگ آفیسر…

راولاکوٹ میں کالعدم ایکشن کمیٹی کے مسلح کارندوں کی فائرنگ اور حملے جاری

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ کالعدم ایکشن کمیٹی کے مسلح کارندوں نے سکیورٹی فورسز پر جدید اسلحے اور دستی بموں سے حملہ کیا، حملہ آوروں نے شدید فائرنگ کی اور پولیس کی چوکی پر گرنیڈ بھی پھینکے جس سے فرنٹیئر کانسٹیبلری کا مشتاق زخمی ہوگیا۔ زخمی اہلکار کو فوری طور…

راجوری میں اسکول کے بچے اپنی جانوں پر کھیل کر ندی عبور کرنے پر مجبور

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ جموں: غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں ترقی اورخوشحالی کے بلندو بانگ دعوﺅں کے باوجود راجوری کے علاقے کوٹ دھرا، وارڈ نمبر 9 میں اسکول کے بچے روزانہ اپنی جانیں خطرے میں ڈال کر ندی عبور کرنے پر مجبور ہیں کیونکہ قابض…

آزاد کشمیر کا اگلا وزیراعظم کون؟

پاکستان مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کے اہم اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ ذرائع کے مطابق اجلاس میں مسلم لیگ (ن) کی جانب سے شاہ غلام قادر کو وزیراعظم آزاد کشمیر کا امیدوار نامزد کرنے پر غور کیا گیا، شاہ غلام…

چیئرمین پارلیمانی کشمیر کمیٹی نے کشمیر کونسل ای یو کی جدوجہد کو سراہا

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ پاکستان کے وفاقی وزیر اور پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر کے چیئرمین رانا محمد قاسم نون نے برسلز میں کشمیر کونسل ای یو کے سیکرٹریٹ کا دورہ کیا اور کونسل کے اراکین اور کمیونٹی کے رہنماؤں کے ساتھ ایک گول میز کانفرنس میں شرکت کی۔ بات…

کشمیر کے عوام نے ووٹ سے دنگا فساد کو شکست دے کر ترقی کا فیصلہ کیا ہے، مریم نواز

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے عوام نے اپنے ووٹ سے مسلم لیگ (ن) کو کامیابی دلا کر دنگا فساد اور قتل و غارت کو شکست دے دی ہے اور اپنی تعمیر و ترقی کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ…

بھارت مقبوضہ کشمیر میں اپنا یوم آزادی منانے کا کوئی قانونی یا اخلاقی جواز نہیں رکھتا، حریت کانفرنس

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ (سرینگر) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں آزادی پسند تنظیموں اور رہنماﺅں نے کہا ہے کہ بھارت نے کشمیری عوام کی مرضی کے خلاف جموں وکشمیر پر غیر قانونی طورپر قبضہ کر رکھا ہے اورلہذا اسے مقبوضہ علاقے میں اپنا یوم آزادی…

جبر و استبداد کی بڑھتی ہوئی کارروائیوں سے کشمیریوں کا احساس محرومی مزید گہرا ہو رہا ہے

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ (سری نگر) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں مقامی سیاست دانوں نے بھارتی یوم آزادی کی نام نہاد تقریبات سے قبل کشمیری نوجوانوںکی تھانوں اورکیمپوں میں طلبی اور حراست میں لینے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جبر…