Input your search keywords and press Enter.

Monthly Archives

أكتوبر 2026

آزاد کشمیر، 8 افراد کا کالعدم جتھے سے لاتعلقی کا اعلان

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ آزاد کشمیر حکومت کی جانب سے کالعدم قرار دی گئی جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی (جے اے اے سی) کے 8 فعال ارکان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے مستقل طور پر تنظیم سے لاتعلقی کا اعلان کر دیا۔ پریس کلب ہٹیاں بالا میں لاتعلقی کا اعلان…

آزاد کشمیر کے حالات کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا جا رہا ہے، قاسم نون

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ وفاقی وزیر اور چیئرمین پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر رانا محمد قاسم نون نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں عوامی ایکشن کمیٹی کے حوالے سے پیدا ہونے والی صورتِ حال کو بعض حلقوں کی جانب سے بڑھا چڑھا کر پیش کیا جا رہا ہے، جبکہ…

پونچھ کی صورتحال کا پرامن حل نکالیں گے، صدر آزاد کشمیر

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ صدر آزاد کشمیر ڈاکٹر محمد نجیب نقی خان نے کہا ہے کہ پونچھ کی غیر یقینی صورتحال کا پرامن حل نکالیں گے۔ انہوں نے کہا کہ احتجاج کرنے والے ہمارے اپنے ہیں، مسائل کا جلد حل نکالیں گے۔ نئی حکومت کو تھوڑا وقت دیں، عوامی…

آزاد کشمیر، کالعدم فسادی جتھے سے 8 ارکان کا اعلان لاتعلقی

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ ڈسٹرکٹ پریس کلب ہٹیاں بالا میں پریس کانفرنس کے دوران 8 کارندوں نے فسادی جتھے سے اظہار لاتعلقی کردیا۔فسادی جتھے سے کنارہ کشی اختیار کرنے والوں میں عبدالقدیر، وقارانجم یوسفزئی، وحید کیانی اورراجہ جلیل شامل ہیں۔ یاسر صدیق کیانی، شاہد حمید عباسی، جمشید کیانی اور…

شیخ العالم ڈی کارڈف اسکول کشمیر میں تعلیم و تربیت پر سیمینات

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ وادی کشمیر میں تعلیم کے ساتھ ساتھ اخلاقی، روحانی اور تہذیبی تربیت کو فروغ دینے کے لئے قائم شیخ العالم ڈی کارڈف اسکول چرار شریف کشمیر ایک ایسے تعلیمی ادارے کے طور پر اپنی شناخت بنا رہا ہے جہاں جدید تعلیم کے ساتھ طلبہ کی…

کشمیر میں جھوٹا آپریشن، بھارتی بیانیہ ناکام ہو گیا

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ جنگیں صرف میدانوں میں نہیں لڑی جاتیں، بعض معرکے ایسی خبروں کے پردے میں برپا ہوتے ہیں جن میں گولی کی آواز سنائی نہیں دیتی مگر ان کے اثرات سرحدوں سے بہت دور تک پہنچتے ہیں۔ ایک جھوٹی خبر کبھی کبھی توپ کے گولے سے…

جموں و کشمیر نہ کبھی بھارت کا اٹوٹ انگ تھا، نہ ہے اور نہ ہو گا، پاکستان

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کی تیسری کمیٹی میں بھارتی نمائندے کے بیان پر حق جواب استعمال کرتے ہوئے فرسٹ سیکرٹری سرفراز احمد نے کہا کہ جموں و کشمیر بھارت کا داخلی معاملہ نہیں۔انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر عالمی سطح پر تسلیم شدہ تنازع…

پاکستان کا غزہ میں عالمی قانون کی پاسداری یقینی بنانے، کشمیریوں کے حق خودارادیت کا اعادہ

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ اپنے بیان میں عثمان جدون نے کہا کہ انسانی حقوق کے نظام کی ساکھ اصولوں اور عملدرآمد کے درمیان خلیج ختم کرنے سے جڑی ہے، عالمی قانون اور انسانی حقوق کے اصول ایک جگہ لاگو اور دوسری جگہ نظر انداز کرنا قابل قبول نہیں۔ انہوں…

بی جے پی حکومت کشمیریوں کی شناخت ختم کرنے کے مذموم منصوبے پرعمل پیرا ہے ، حریت کانفرنس

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر) :بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے اقوام متحدہ اور عالمی طاقتوں سے اپیل کی ہے کہ وہ بی جے پی کی بھارتی حکومت کو علاقے میں وحشیانہ فوجی طاقت کے استعمال اور ہندو تو ایجنڈے کو فروغ…

منتخب حکومت کوبااختیار بنانے کیلئے ریاستی درجے کی بحالی ضروری ہے، علی محمد ساگر

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سری نگر) :بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں میںنیشنل کانفرنس کے جنرل سیکرٹری اور سرینگر کے حلقے خانیار سے رکن اسمبلی علی محمد ساگر نے کہا ہے کہ علاقے کی منتخب جمہوری حکومت کو موثر اختیارات کے ساتھ بااختیار بنانے، انتظامی جوابدہی کو یقینی بنانے…