Input your search keywords and press Enter.

Tag

متنازعہ جموں کشمیر

جموں:غیر قانونی طورپر نظر بند حریت رہنما مشتاق الاسلام طبیعت خراب ہونے پر ہسپتال منتقل

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر): غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں جموں کی کوٹ بھلوال جیل میں غیر قانونی طورپر نظربند سینئر حریت رہنما مشتاق الاسلام کو انکی طبیعت بگڑنے پر گورنمنٹ میڈیکل کالج ہسپتال جموں منتقل کیا گیا ہے۔  مشتاق الاسلام جیل میں…

کسی کی دوران حراست ہونے والی موت کا ہرگز کوئی جواز پیش نہیں کیا جاسکتا، بھارتی سپریم کورٹ

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سری نگر):بھارتی سپریم کورٹ نے حراستی تشدد اور ہلاکتوں کو ”نظام پر دھبہ“ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کسی کی دوران حراست ہونے والی موت کا ہرگز کوئی جواز پیش نہیں کیا جاسکتا۔ سپریم کورٹ نے یہ ریمارکس رواں برس کے پہلے آٹھ مہینوں میں…

کنٹرول لائن کے دونوں جانب اور دنیا بھر میں مقیم کشمیریوں نے27 اکتوبر کو یوم سیاہ منایا

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر) :کنٹرول لائن کے دونوں جانب اوردنیا بھر میں مقیم کشمیری 27 اکتوبر کو یوم سیاہ منا رہے ہیں تاکہ دنیا کو یہ پیغام دیا جا سکے کہ بھارت نے ان کی مادر وطن پر غیر قانونی اور ان کی مرضی کے خلاف قبضہ کر رکھا…

کشمیری عوام کومودی کی ہندوتوا حکومت کے وحشیانہ جبر کا سامنا

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر):غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرکے مظلوم عوام کو وحشیانہ تشدد فوجی قبضے اور پورے علاقے میں بھارتی فوجیوں اورخفیہ ایجنسیوں کی طرف سے جاری محاصرے اور تلاشی کی جابرانہ کارروائیوں کے باعث شدید مشکلات کا سامنا ہے ۔ قابض بھارتی…

مقبوضہ جموں وکشمیرمیں بڑھتی ہوئی بے روزگاری، 3.61لاکھ سے زائد رجسٹرڈ بے روزگار

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر):غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ستمبر 2025تک 3.61 لاکھ سے زائدتعلیم یافتہ بے روزگار نوجوان رجسٹرڈ تھے جس سے علاقے میں بے روزگاری کے بڑھتے ہوئے بحران کی عکاسی ہوتی ہیں۔ وادی کشمیر میں 2.08لاکھ بے روزگار…

کشمیر ی عوام بھارت کے غیر قانونی قبضے کو کبھی قبول نہیں کریں گے:حریت کانفرنس

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر):غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس نے کہا ہے کہ بھارتی مظالم کے باوجود کشمیری اپنی حق پر مبنی جدوجہد آزادی جاری رکھے ہوئے ہیں اور وہ اپنے ناقابل تنسیخ حق خود ارادیت کے حصول کیلئے بے…

عالمی برادری تنازعہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کرانے میں اپنا کردار ادا کرے :حریت قیادت

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر):غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ آگے آئے اور مظلوم کشمیر عوام کو اپنے مادر وطن پر بھارت کا دہائیوں پرانا قبضہ ختم کرانے میں ان کی مدد کرے۔ کل جماعتی…

عالمی ادارے کشمیریوں کو ان کا حقِ خودارادیت دلانے میں اپنا کردار ادا کریں: گورنر بلوچستان

مشتاق احمد بٹ کی جعفر مندوخیل سے ملاقات، مقبوضہ جموں وکشمیر کی صورتحال سے آگاہ کیا سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (کوئٹہ): گورنر بلوچستان جعفر مندوخیل نے مقبوضہ جموں وکشمیر کی سنگین صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ نہ صرف جنوبی ایشیا بلکہ پوری دنیا…

حل طلب تنازعہ کشمیر کی وجہ سے خطے پر جوہری جنگ کے بادل منڈلا رہے ہیں ،سردار مسعود خان

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (اسلام آباد):آزاد کشمیر کے سابق صدر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر صرف سیاسی نہیں بلکہ ایک انسانی مسئلہ ہے۔ سردار مسعود خان نے نیشنل پریس کلب میں مقبوضہ کشمیر پر بھارتی تسلط کے خلاف یوم سیاہ کے سلسلے میں منعقدہ سیمینار سے…

ایم ڈبلیوایم ریاست آزاد کشمیر کے تحت حمایت مظلومین جہاں کانفرنس ،علامہ سید احمد اقبال رضوی کا خصوصی خطاب، علامہ یاسرسبزواری دوبارہ ایم ڈبلیوایم آزاد کشمیر کے صدر منتخب

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (مظفرآباد) حمایت مظلومین جہاں و کشمیر کانفرنس و کنونشن کا انعقاد مجلس وحدت مسلمین آزد کشمیر کے زیر اہتمام کیا گیا۔ پروگرام میں وائس چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ سید احمد اقبال رضوی نے خصوصی شرکت کی۔   بمقام مرکزی ایوان صحافت مظفرآباد میں ریاست…