Input your search keywords and press Enter.

Tag

کشمیر جموں کشمیر

ادھمپور: بھارتی فورسز نے محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کر دی

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (جموں): بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فورسز نے ضلع ادھم پورمیں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کر دی ہے۔  بھارتی فوجیوں، سینٹرل ریزرو پولیس فورس اور پولیس اہلکاروں نے ضلع کے علاقے چیگلا بلوتھا میں تلاشی آپریشن شروع کیا ۔…

بھارت نے مقبوضہ کشمیر کو فوجی چھائونی اور پولیس اسٹیٹ میں تبدیل کر دیا ہے، حریت کانفرنس

بھارت نے مقبوضہ کشمیر کو فوجی چھائونی اور پولیس اسٹیٹ میں تبدیل کر دیا ہے، حریت کانفرنس بھارتی حکومت نے جو گزشتہ سات دہائیوں سے زائد عرصے سے مقبوضہ علاقے میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں میں ملوث ہے، جموں و کشمیر کے عوام کو ان کے تمام بنیادی…

قابض انتظامیہ نے کشمیری صحافی عرفاز دانگ کا گھر مسمار کر دیا

ذرائع کے مطابق ایک صحافی کو اپنی پیشہ وارانہ فرائض ادا کرنے پر انتقامی کارروائی کا نشانہ بنانا ناقابل قبول اور انتہائی تشویشناک عمل ہے۔ سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز:۔ غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی قابض انتظامیہ کی طرف سے کشمیری صحافی عرفاز…

”انٹرنیشنل فیڈریشن آف جرنلسٹس“کی جموں میں ”کشمیر ٹائمز “کے دفتر پر چھاپے کی مذمت

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (برسلز ): انٹرنیشنل فیڈریشن آف جرنلسٹس (آئی ایف جے) نے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں معروف انگریزی اخبار ”کشمیر ٹائمز “کے دفتر پر چھاپے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے علاقے میں پریس کی آزادی کو دبانے کی مودی حکومت کی…

سرینگر : ”ڈی ایف پی“ کی کشمیر ٹائمز کے دفتر پر چھاپے کی مذمت

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سری نگر): بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی (ڈی ایف پی) نے جموں میں کشمیر ٹائمز کے دفتر پر حالیہ چھاپے کی مذمت کرتے ہوئے اسے علاقے میں پریس کی آزادی کو دبانے کی بھارتی حکومت کی پالیسی کا…

مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے متعلق اقوامِ متحدہ کی رپورٹ پر پاکستان کا اظہارِ تشویش

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (اسلام آباد): پاکستان نے اقوام متحدہ کی تازہ ترین رپورٹ پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے جس میں بھارت کے غیر قانونی طورپر زیر جموں وکشمیر میں منظم انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کی نشاندہی کی گئی ہے۔    دفتر خارجہ کی جانب سے…

وادی زندان کی صدا تحریر: زاہد اشرف ۔

27 اکتوبر 1947 وہ سیاہ دن ہے جب بھارت نے جموں و کشمیر پر ناجائز فوجی قبضہ کیا۔ یہ دن کشمیریوں کی تاریخ میں غلامی، جبر اور قربانی کی علامت بن چکا ہے۔ بھارت نے تقسیمِ ہند کے اصولوں کو پامال کرتے ہوئے کشمیر میں اپنی فوجیں اتاریں اور ایک…