Input your search keywords and press Enter.

hassan 2

812 Articles0 Comments

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی نے مالی سال 2026-27ء کا بجٹ منظور کر لیا

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ وزیرِ خزانہ چوہدری قاسم مجید نے بجٹ تقریر کرتے ہوئے کہا کہ ترقیاتی اور غیر ترقیاتی بجٹ کا حجم 286 ارب روپے ہے، ترقیاتی اخرجات کا تخمینہ 36 ارب روپے جبکہ غیر ترقیاتی اخرجات کے لیے 250 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔ چوہدری قاسم…

ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی کی طرف سے مقبوضہ کشمیر کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر اظہار تشویش

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ (سرینگر) جموں و کشمیر ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی نے غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر کی بگڑتی ہوئی صورتحال، بالخصوص کشمیری سیاسی قیدیوں اور حریت رہنمائوں کو بھارت کی مختلف جیلوں میں درپیش غیر انسانی حالات پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ذرائع…

پی پی پی اور جمعیت علمائے اسلام کا آزاد کشمیر میں الیکشن مل کر لڑنے کا اعلان

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) اور جمعیت علمائے اسلام پاکستان نے آزاد کشمیر میں سیاسی اتحاد کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریاست کے اندر مل کر انتخابات لڑیں گے اور مختلف حلقوں میں ایک دوسرے کی حمایت کریں گے۔ پی پی پی…

آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی کی عبوری رجسٹریشن کا فیصلہ معطل

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ آزاد کشمیر کے چیف جسٹس سعید اکرم راجہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا فل بنچ تشکیل دے دیا گیا، سماعت 2 جولائی کو ہو گی۔ آزاد کشمیر سپریم کورٹ نے ہائیکورٹ کی طرف سے پی ٹی آئی کی عبوری رجسٹریشن کا فیصلہ معطل کیا۔…

علامہ راجہ ناصر عباس سے حافظ نعیم کی ملاقات، آزاد کشمیر کا مسئلہ افہام و تفہیم سے حل کرنے پر روز

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان اور سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر علامہ راجہ ناصر عباس سے ملاقات کی۔ ملاقات میں آزاد کشمیر کا مسئلہ بات چیت کے ذریعے پُرامن طریقے سے حل کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ دونوں رہنماوں…

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس آج ہو گا

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس آج دن 11 بجے طلب کیا گیا ہے، جس میں 286 ارب روپے سے زائد مالیت کا بجٹ پیش کیا جائے گا، بجٹ وزیر خزانہ قاسم مجید پیش کریں گے۔ ذرائع کے مطابق تنخواہوں اور…

آزاد کشمیر کے مسئلے کو جذبات کے بجائے عقل و دانش سے حل کرنے کی ضرورت ہے، مولانا فضل الرحمان

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے مسئلے کو جذبات کے بجائے عقل و دانش سے حل کرنے کی ضرورت ہے۔ وفاقی دارالحکومت میں جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمان کے ہمراہ گفتگو کرتے ہوئے…

مقبوضہ جموں و کشمیر میں فرضی مشقوں سے فالس فلیگ آپریشن کے خدشات بڑھ گئے

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ (سرینگر) غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فورسز اور پولیس نے اتوار کے روز سرینگر کے علاقوں پارمپورہ اور ملورہ میں بڑے پیمانے پر فرضی مشقیں کیں جو علاقے میں سالانہ امرناتھ یاترا سے قبل فوجی تیاریوں کا حصہ ہے، تاہم…

مقبوضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فوج اورپولیس آپس میں دست وگربیاں

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ (سرینگر) غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں شکست خوردہ بھارتی فوج غنڈہ گردی پر اتر آئی ہے ۔ ذرائع کے مطابق مقبوضہ جموں وکشمیر کے ضلع کشتواڑ میں غاصب بھارتی فوج نے پولیس اہلکاروں کو اپنی بربریت کا نشانہ بنا یا۔بھارتی جریدے…

تنازعہ کشمیرپاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کی بنیادی وجہ ہے: حریت کانفرنس

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ (سرینگر) غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے کہا ہے کہ تنازعہ کشمیر پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدہ تعلقات کی بنیادی وجہ ہے اور اسے فوری طور پر حل کرنے کی ضرورت ہے۔ ذرائع کے مطابق حریت…