Input your search keywords and press Enter.

Monthly Archives

فبراير 2026

خطے میں پائیدارامن و استحکام حق خودارادیت کی بنیاد پر تنازعہ کشمیر کے حل سے ہی ممکن ہے، مسرت عالم بٹ

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ غیر قانونی طور پر نظربند کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین مسرت عالم بٹ نے کہا ہے کہ خطے میں پائیدار امن، استحکام اور ترقی حق خودارادیت کی بنیاد پر تنازعہ کشمیر کے حل سے ہی ممکن ہے جس کا وعدہ کشمیری عوام سے اقوام…

بڈگام میں سمارٹ میٹرز کی تنصیب کے خلاف خواتین کا احتجاج

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ غیرقانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ضلع بڈگام کے علاقے وترہ ونی میں خواتین نے بجلی کے سمارٹ میٹرز کی تنصیب کے خلاف شدید احتجاج کیا۔ ذرائع کے مطابق احتجاجی خواتین نے بتایا کہ نئے نظام سے بجلی کے ماہانہ…

مقبوضہ کشمیر، پی ڈی پی کا رمضان کے مقدس مہینے میں شراب کی دکانیں بند کرنے کا مطالبہ

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی نے رمضان کے مقدس مہینے کے دوران شراب کی دکانیں بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ذرائٰع کے مطابق پی ڈی پی کے رہنما زہیب یوسف میر نے ایک بیان…

بھارتی فورسز مقبوضہ کشمیر میں جنسی تشدد کو ایک جنگی ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہی ہیں، غلام محمد صفی

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد جموں و کشمیر شاخ نے غیور کشمیری عوام کی سات دہائیوں پر محیط بے مثال جدوجہد بالخصوص 2019ء کے بعد سے بھارتی سامراج کے بڑھتے ہوئے مظالم کے خلاف دکھائی جانے والی استقامت کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا…

راہول گاندھی کا بھارتی شہروں میں کشمیریوں پر حملوں کی تازہ لہر پر اظہار تشویش

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ کانگریس کے رہنما اور بھارتی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہول گاندھی نے بھارت بھر میں کشمیری طلباء اور تاجروں پر حملوں کی حالیہ لہر پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق راہول گاندھی نے مقبوضہ جموں…

جموں، مشن سٹیٹ ہڈ کے کارکنوں کا شراب کی فروخت کے خلاف مظاہرہ

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ”مشن سٹیٹ ہڈ” کے کارکنوں نے شراب کی فروخت کے خلاف جموں میں احتجاجی مظاہرہ کیا اور اس پر مکمل پابندی لگانے کا مطالبہ کیا۔ ذرائع کے مطابق مشن سٹیٹ ہڈ کے صدر سنیل ڈمپل…

مقبوضہ کشمیر، صحت کی دیکھ بال کا شعبہ شدید بحران کا شکار

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں صحت کی دیکھ بھال کے شعبے کو افرادی قوت کے شدید بحران کا سامنا ہے اور ڈاکٹروں کی 802 اسامیاں خالی ہیں۔ ذرائع کے مطابق ان اعداد و شمار کا انکشاف عمر عبداللہ کی سربراہی…

وزیراعظم آزادکشمیر کی زیر صدارت رمضان المبارک کے دوران گراں فروشی بارے اجلاس

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور کی زیر صدارت رمضان المنارک کے دوران گراں فروشی اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف سخت ایکشن لینے بارے اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں ماہِ صیام کے دوران اشیائے ضروریہ کی قیمتوں اور پرائس کنٹرول میکنزم کا…

رمضان المبارک ہمیں اعلیٰ اسلامی اقدار سے جڑنے کا موقع فراہم کرتا ہے، میر واعظ عمر فاروق

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما میر واعظ عمر فاروق نے کہا ہے کہ رمضان المبارک روحانی تجدید اور اجتماعی اصلاح کا مہینہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ جامع مسجد صدیوں سے اہلِ کشمیر…

امیر مقام کی رہائش گاہ پر نون لیگ آزاد کشمیر کا اہم اجلاس

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر آئندہ ہونے والے انتخابات میں اپنی کارکردگی کی بنیاد پر کامیابی حاصل کرے گی۔ اس امر کا اظہار مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے خصوصی اجلاس میں کیا گیا۔ اجلاس وفاقی وزیر امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر…