Input your search keywords and press Enter.

Monthly Archives

أغسطس 2026

راولاکوٹ میں پاک فوج کا میڈیکل کیمپ، مریضوں کو مفت ادویہ فراہم

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز: پاک فوج کی جانب سے راولاکوٹ میں میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا، جس میں مریضوں کو مفت ادویہ فراہم کی گئیں۔آزاد جموں و کشمیر میں پاک فوج عوامی فلاح اور بنیادی سہولیات کی فراہمی میں ہراول دستے کا کردار ادا کر رہی ہے۔ اس سلسلے…

مقبوضہ کشمیر: ”این آئی اے” نے ضلع اسلام آباد میں 2مقامات پرچھاپے مارے

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر) :بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بدنام زمانہ بھارتی تحقیقاتی ادارے نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے ) نے آج ضلع اسلام میں دومقامات پر چھاپے مارے اور تلاشی کی کارروائی عمل میں لائی ۔ ذرائع کے مطابق این آئی اے…

جموں :این آئی اے کی خصوصی عدالت کی طرف سے کشمیری خاتون کی ضمانت کی درخواست مسترد

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (جموں) :غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں نئی دہلی کے زیر کنٹرول ین آئی اے کی جموں کی خصوصی عدالت نے جیل میں قید کشمیری خاتون کارکن اینشا جان المعرف اینشا طارق کی ضمانت کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ ذرائع…

جموں :قابض انتظامیہ کی عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (جموں) :غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ کے ٹھیکیداروں نے آج جموں میں قابض انتظامیہ کی عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ ذرائع کے مطابق، ٹھیکیداروں نے چیف انجینئر کے دفتر کے باہر احتجاج کیا اور…

مقبوضہ کشمیر:بھارتی فوج کی محاصرے اور تلاشی کارروائیاں جاری

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر) :غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے مختلف اضلاع میں بھارتی فوج نے محاصرے اور تلاشی کارروائیاں جمعہ کے روز بھی جاری رکھیں۔ ذرائع کے مطابق بھارتی فوج نے مشکوک سرگرمیوں کی اطلاعات کے بعد بلاور جنگلات میں ادھم پور…

جموں وکشمیر عالمی سطح پر تسلیم شدہ متنازعہ خطہ ہے ، حریت کانفرنس

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر) : بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے بھارت میں امریکی سفیر سرجیو گور کیطرف سے سرینگر کے دورے کے دوران کشمیر کو بھارت کا ایک اہم حصہ قرار دینے کے بیان کی شدید مذمت کی ہے۔ ذرائع…

مقبوضہ جموں وکشمیر : مختلف اضلاع میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائیاں جاری

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (جموں) : بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فورسز نے مختلف اضلاع میں کئی مقامات پر محاصرے اور تلاشی کی کارروائیاں جاری رکھی ہوئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق فورسز نے ادھم پور، ریاسی، کٹھوعہ اور سانبہ اضلاع میں مشکوک افراد کی…

کشمیر کی حقیقت کسی سفارتی بیان سے نہیں بدل سکتی، مشعال ملک

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ بھارت میں امریکی سفیر کے متنازع بیان پر ردِعمل دیتے ہوئے مشعال ملک کا کہنا تھا کہ مقبوضہ جموں و کشمیر بھارت کا حصہ ہے نہ کبھی ہوگا، کشمیر کی متنازع حیثیت یکطرفہ دعوؤں سے تبدیل نہیں کی جا سکتی۔ انہوں نے کہا کہ امریکی…

پاکستان کا مقبوضہ کشمیر سے متعلق امریکی بیان پر ناظم الامور کو ڈی مارش

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ۔ پاکستان نے مقبوضہ جموں و کشمیر کے دورے اور متنازع علاقے کی حیثیت سے متعلق امریکی بیان پر پاکستان میں موجود امریکی ناظم الامور کو طلب کرکے ڈی مارش کردیا۔دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق اسلام آباد میں امریکی ناظم الامور کو آج وزارت خارجہ…

مقبوضہ کشمیر:میڈیکل کالجوں کے ملازمین کا مطالبات کے حق میں احتجاج جاری

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر) : بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پانچ نئے سرکاری میڈیکل کالجوں کے غیر جریدہ ملازمین کا اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج آج مسلسل چوتھے روز بھی جاری ہے ۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد، بارہمولہ، ڈوڈہ، کٹھوعہ اور راجوری…