Input your search keywords and press Enter.

Monthly Archives

مايو 2026

حریت کانفرنس کا نظر بند حریت رہنمائوں کی حالت زار پر اظہار تشویش

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ (سرینگر)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جمو ں وکشمیر میںکل جماعتی حریت کانفرنس نے کالے قوانین کے تحت جھوٹے مقدمات میں جیلوں میںبند حریت رہنمائوں کی حالت زار پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے عالمی برا دری سے انکی رہائی کیلئے کردار ادا کرنے…

جموں : فوجی کارروائی کے دوران بھارتی پولیس کی فائرنگ سے شدیدخوف و ہراس پھیل گیا

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرکے خطے جموں میں ایک کارروائی کے دوران بھارتی فورسزنے گولیاں چلائیں ،جس سے علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔ ذرائع کے مطابق جموں شہر کے علاقے پوش گاندھی نگر میں اس وقت شدیدخوف و…

سرینگر کے تجارتی مرکز لال چوک میں عیدسے قبل تجارتی سرگرمیاں ماند رہیں

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرکے گرمائی دارلحکومت سرینگر کے تجارتی مرکز لال چوک میں عید الاضحی سے قبل منگل کو نسبتا کم رش دیکھا گیا۔ میڈیا سورسز کے مطابق عید سے قبل معمول کی چہل پہل اور بڑے پیمانے پر عید…

سرینگر:تاریخی جامع مسجد اورعیدگاہ میں عید الاضحی کی نماز کے اجتماعات پر پابندی

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں بھارتی قابض انتظامیہ نے آج ایک بار پھر کشمیری مسلمانوں کو تاریخی جامع مسجد سرینگر اور عیدگاہ میں عید الاضحی کی نماز ادا کرنے کی اجازت نہیں دی ۔ میڈیا سورسز کے مطابق نئی دلی کے…

بڈگام : لاپتہ 12سالہ بچی کی لاش برآمد ، علاقے میں کہرام

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ (سرینگر)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر کے ضلع بڈگام میں آج ایک 12سالہ بچی اپنے گھر کے قریب مردہ پائی گی جس سے علاقے میں انتہائی غم وغصے کی لہر ڈوڈ گئی ہے۔ میڈیا سورسز کے مطابق کم عمر لڑکی ہفتے کی شام لاپتہ…

مقبوضہ جموں و کشمیر کے مختلف علاقوں میں این آئی اے کے چھاپے

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ (سرینگر)غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بدنام زمانہ بھارتی تحقیقاتی ادارے این آئی اے نے پیراملٹری فورسز کے ساتھ مل کرمختلف علاقوں میں چھاپے مارے۔ میڈیا سورسز کے مطابق این آئی اے اور پیراملٹری فورسز کے اہلکاروںنے سرینگرسمیت وادی کشمیرکے مختلف علاقوں…

میرواعظ عمرفاروق کی بڈگام میں کمسن بچی کی بے حرمتی اور قتل کی شدید مذمت

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ (سرینگر)غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما میر واعظ عمر فاروق نے ضلع بڈگام کے علاقے گلوان پورہ میں ایک 12 سالہ بچی کی بے حرمتی اور قتل پر گہرے دکھ اورافسوس اظہار کرتے ہوئے اسے…

راجوری میں آج مسلسل تیسرے روز بھی محاصرے اور تلاشی کی کارروائی جاری

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ (سرینگر)غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر کے ضلع راجوری میں آج مسلسل تیسرے روز بھی بھارتی فوج کی محاصرے اور تلاشی کی کارروائی جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق بھارتی فوج،پیراملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس اورپولیس نے ہفتے کو مشترکہ طورپر ڈوریمل اور گمبھیر…

ہزاروں کشمیری بغیر مقدمہ چلائے جیلوں میں نظربند ہیں:محبوبہ مفتی

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ (سرینگر)غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک کی صدر محبوبہ مفتی نے کہاہے کہ یہ ایک المیہ ہے کہ علاقے کے ہزاروں افراد کوبغیر کسی مقدمے کے جیلوں میں نظر بند رکھا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ڈی پی کی…

کپواڑہ میں لوگوں کا امتیازی سلوک اور روزگار سے محروم کرنے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ (سرینگر)غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر کے ضلع کپواڑہ میں لوگوںنے مقامی مزدوروں کے ساتھ امتیازی سلوک اور سڑکوں کی تعمیر کے جاری منصوبوں میں انہیں روزگار کے مواقع سے محروم کرنے پر قابض حکام کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ میڈیا سورسز کے…