Input your search keywords and press Enter.

Monthly Archives

مايو 2026

ڈی ایف پی کا میرواعظ مولوی محمد فاروق، عبدالغنی لون اور شہدائے حول کو خراج عقیدت

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ (سرینگر) غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی (ڈی ایف پی) نے شہید میر واعظ مولوی محمد فاروق، شہید عبدالغنی لون اور شہدائے حول کو ان کے یوم شہادت پر شاندار خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈی…

قابض حکام نے جموں میں گجروں ،بکروالوں کے گھر مسمار کر دیے

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ (جموں)غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں قابض حکام نے مسماری کی مہم تیز کرتے ہوئے جموں کے علاقے سدھرا میں انسداد تجاوزات مہم کی آڑ میں گجر اور بکروال خاندانوں کے کم از کم 20 گھروں کو مسمار کر دیا ہے۔ میڈیا…

مقبوضہ جموں وکشمیر: عیدالاضحیٰ سے قبل جموں میں جانوروں کی نقل و حمل پر پابندی

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں قابض حکام کی طرف سے عیدالاضحی سے قبل مویشیوں کی بین الاضلاع نقل و حمل پر پابندی سے مسلمانوں میں تشویش پیدا ہوئی ہے جو اس اقدام کو اپنے مذہبی معاملات میں مداخلت اور عیدکے موقع…

بھارت مقبوضہ جموں وکشمیرمیں اختلاف رائے کو دبانے کے لیے مظالم ڈھارہا ہے

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ (سرینگر)غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں سول سوسائٹی کے ارکان نے کہا ہے کہ بھارت علاقے میںاختلاف رائے ، انصاف اور آزادی کے مطالبے کو دبانے کے لئے منظم طریقے سے ظلم وجبر کے ہتھکنڈے استعمال کررہا ہے۔ ذرائع کے مطابق انہوںنے…

شیخ غلام حسن کی نماز جنازہ میں شرکت کرنے پر سینکڑوں افراد کے خلاف مقدمات درج

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ (سرینگر)غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی پولیس نے ممتاز عالم دین اور جماعت اسلامی جموں و کشمیر کے سابق امیر شیخ غلام حسن کی نماز جنازہ میں شرکت کرنے پر نوجوانوں اور جماعت اسلامی کے ارکان سمیت سینکڑوں افراد کے خلاف…

بھارت جموں وکشمیر پر اپنا فوجی تسلط ختم کرے

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ (سرینگر) کل جماعتی حریت کانفرنس نے کہا ہے کہ جنوبی ایشیا میں پائیدار امن اور استحکام اقوام متحدہ کی قراردادوں اور کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق تنازعہ کشمیر کے حل کے بغیر ممکن نہیں ہے۔ میڈیا سورسز کے مطابق حریت ترجمان ایڈووکیٹ عبدالرشید منہاس…

میرواعظ کا ایرانی رہبر اعلیٰ شہید آیت اللہ علی خامنہ ای کو شاندار خراج عقیدت

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ (سرینگر)غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنماء میرواعظ عمر فاروق نے ایرانی رہبر اعلیٰ شہید آیت اللہ علی خامنہ ای کو شاندار خراجِ عقیدت پیش کیا ہے اور ایرانی عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار…

میر واعظ فاروق کی 36ویں برسی کی تقریبا ت کاشاندار مقابلہ حسن قرآت کے ساتھ آغاز

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ (سرینگر) غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں ممتاز مذہبی و سیاسی رہنما اور انجمن اوقاف جامع مسجد سرینگر کے بانی میرواعظ مولوی محمد فاروق کی 36ویں برسی کی تقریبات کا آغاز تاریخی جامع مسجد سرینگر میں شاندار مقابلہ حسن قرات سے کیا گیا۔…

مقبوضہ جموں وکشمیر کے لوگ خوف میں جبکہ آزادکشمیر کے لوگ بے خوف زندگی جی رہے ہیں: محبوبہ مفتی

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ (سرینگر) غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی صدر محبوبہ مفتی نے پاکستان اور کشمیریوں کے ساتھ بات چیت پر زوردیتے ہوئے کہا ہے کہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں لوگ خوف کی زندگی گزار رہے…

بی جے پی حکومت مقبوضہ جموں وکشمیر کی زمینی صورتحال کے بارے میں دنیا کو گمراہ کررہی ہے

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ (اسلام آباد)بھارت کی بی جے پی حکومت جھوٹ اور فریب پر مبنی اپنی پروپیگنڈہ مشینری کے ذریعے سچائی اور حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کرکے مقبوضہ جموں و کشمیر کے زمینی حقائق کو چھپا نہیں سکتی۔ میڈیا سورسز کے مطابق سیاسی تجزیہ کاروں اور…