Input your search keywords and press Enter.

Monthly Archives

مايو 2026

انجینئر رشید کے والد دہلی کے اسپتال میں انتقال کر گئے

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ (نئی دہلی) جیل میں نظربندکشمیر ی سیاستدان اوربھارتی پارلیمنٹ کے رکن انجینئر عبدالرشید کے والد 85 سالہ حاجی خضر محمد شیخ طویل علالت کے بعد نئی دہلی کے آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (ایمس) میں انتقال کر گئے۔ میڈیا سورسز کے مطابق ان…

بی جے پی حکومت کا جموں وکشمیر کے حوالے سے رویہ انتہائی غیر ذمہ دارانہ ہے، کانگریس

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ (سرینگر)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں کانگریس نے کہاہے کہ بی جے پی کی بھارتی حکومت کا مقبوضہ علاقے کے حوالے سے رویہ انتہائی غیر ذمہ دارانہ ہے۔ ذرائع کے مطابق کانگریس مقبوضہ جموںوکشمیرشاخ کے صدر طارق حمید قرہ نے آج ضلع کپواڑہ…

بھارتی عدالت نے جموں میں آزادی پسند کارکن کی درخواست ضمانت مسترد کر دی

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ (جموں)غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں ہائی کورٹ نے بدنام زمانہ بھارتی تحقیقاتی ادارے این آئی اے کی جانب سے آزادی پسند کارکن سید عرفان احمد کے خلاف درج ایک جھوٹے مقدمے میں ضمانت کی درخواست مسترد کردی ہے۔ میڈیا سورسز کے…

بھارتی پولیس نے سوپور میں آزادی پسند کارکن کی جائیداد ضبط کر لی

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ (سرینگر)غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں پولیس نے کالے قانون کے تحت ایک اور حریت پسند کی غیر منقولہ جائیداد ضبط کر لی ہے۔ میڈیا سورسز کے مطابق یہ جائیداد ضلع بارہمولہ میں سوپور کے علاقے نادیہال رفیع آباد کے رشیدالدین قریشی…

تنازعہ کشمیر کو دھمکیوں سے نہیں مذاکرات سے حل کریں: حریت رہنما

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ (سرینگر)غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں حریت رہنماوں اور تنظیموں نے پاکستان کے خلاف بھارتی آرمی چیف جنرل اوپیندر دویدی کے بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئی دہلی دھمکیاں دینے کے بجائے تنازعہ کشمیر کو مذاکرات کے ذریعے حل…

قابض حکام نے سرینگر میں کروڑوں روپے مالیت کی جائیدادیں ضبط کرلیں

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ (سرینگر)غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی پولیس نے سرینگرشہر میں تین کشمیریوں کی غیر منقولہ جائیدادیں اور ایک گاڑی ضبط کر لی ہے جن کی قیمت 5.8کروڑ روپے ہے ۔ ذرائع کے مطابق پولیس نے یہ کارروائی سرینگر کے علاقے خانیار…

ڈی ایف پی کا شبیر شاہ کی کوٹ بھلوال جیل منتقلی پراظہار تشویش

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ (سرینگر)غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی نے اپنے چیئرمین شبیر احمد شاہ کی جموں کی کوٹ بھلوال جیل منتقلی پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقدام ایک ایسے وقت پر کیاگیا جب ان کی…

مقبوضہ جموں وکشمیرمیں خوف و دہشت، معاشی دباﺅ کے باعث شرح پیدائش میں کمی

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ (سرینگر)غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں شرح پیدائش تیزی سے گر رہی ہے اور ماہرین کا کہنا ہے کہ مسلسل چھاپوں اور محاصرے اور تلاشی کی کارروائیوں سے پیدا ہونے والا خوف ودہشت کا ماحول اور غیر یقینی صورتحال شرح پیدائش میں…

محبوبہ مفتی کا عید سے قبل کشمیری نظربندوں کی رہائی کا مطالبہ

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ (سرینگر)غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی سربراہ محبوبہ مفتی نے بھارتی حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ عید سے قبل کشمیری نظربندوں کو رہا کرے جو علاقے میں کشیدگی کم کرنے کے لیے اعتماد سازی کاپہلا حقیقی…

بھارت فالس فلیگ آپریشنوں اور الزام تراشی کی سیاست چھوڑ کر کشمیریوں کو حق خودارادیت دے، حریت کانفرنس

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ (سرینگر)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے حق پر مبنی تحریک آزادی کشمیر اور پاکستان کے خلاف بھارتی سیاسی و عسکری قیادت کے بے بنیاد پروپیگنڈے اور بیانات کو سختی سے مسترد کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق…