Input your search keywords and press Enter.

hassan 2

942 Articles0 Comments

شیخ العالم ڈی کارڈف اسکول کشمیر میں تعلیم و تربیت پر سیمینات

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ وادی کشمیر میں تعلیم کے ساتھ ساتھ اخلاقی، روحانی اور تہذیبی تربیت کو فروغ دینے کے لئے قائم شیخ العالم ڈی کارڈف اسکول چرار شریف کشمیر ایک ایسے تعلیمی ادارے کے طور پر اپنی شناخت بنا رہا ہے جہاں جدید تعلیم کے ساتھ طلبہ کی…

کشمیر میں جھوٹا آپریشن، بھارتی بیانیہ ناکام ہو گیا

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ جنگیں صرف میدانوں میں نہیں لڑی جاتیں، بعض معرکے ایسی خبروں کے پردے میں برپا ہوتے ہیں جن میں گولی کی آواز سنائی نہیں دیتی مگر ان کے اثرات سرحدوں سے بہت دور تک پہنچتے ہیں۔ ایک جھوٹی خبر کبھی کبھی توپ کے گولے سے…

جموں و کشمیر نہ کبھی بھارت کا اٹوٹ انگ تھا، نہ ہے اور نہ ہو گا، پاکستان

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کی تیسری کمیٹی میں بھارتی نمائندے کے بیان پر حق جواب استعمال کرتے ہوئے فرسٹ سیکرٹری سرفراز احمد نے کہا کہ جموں و کشمیر بھارت کا داخلی معاملہ نہیں۔انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر عالمی سطح پر تسلیم شدہ تنازع…

پاکستان کا غزہ میں عالمی قانون کی پاسداری یقینی بنانے، کشمیریوں کے حق خودارادیت کا اعادہ

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ اپنے بیان میں عثمان جدون نے کہا کہ انسانی حقوق کے نظام کی ساکھ اصولوں اور عملدرآمد کے درمیان خلیج ختم کرنے سے جڑی ہے، عالمی قانون اور انسانی حقوق کے اصول ایک جگہ لاگو اور دوسری جگہ نظر انداز کرنا قابل قبول نہیں۔ انہوں…

بی جے پی حکومت کشمیریوں کی شناخت ختم کرنے کے مذموم منصوبے پرعمل پیرا ہے ، حریت کانفرنس

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر) :بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے اقوام متحدہ اور عالمی طاقتوں سے اپیل کی ہے کہ وہ بی جے پی کی بھارتی حکومت کو علاقے میں وحشیانہ فوجی طاقت کے استعمال اور ہندو تو ایجنڈے کو فروغ…

منتخب حکومت کوبااختیار بنانے کیلئے ریاستی درجے کی بحالی ضروری ہے، علی محمد ساگر

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سری نگر) :بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں میںنیشنل کانفرنس کے جنرل سیکرٹری اور سرینگر کے حلقے خانیار سے رکن اسمبلی علی محمد ساگر نے کہا ہے کہ علاقے کی منتخب جمہوری حکومت کو موثر اختیارات کے ساتھ بااختیار بنانے، انتظامی جوابدہی کو یقینی بنانے…

خود احتسابی کے ذریعے ہی ایک صحت مند معاشرہ تشکیل پاسکتا ہے، میر واعظ

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سری نگر) :بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما میرواعظ عمر فاروق نے لوگوں پر زور دیا ہے کہ وہ موت کی حقیقت، آخرت میں جوابدہی اور دوسروں کے تئیں اپنی ذمہ داریوں پر بھر پور غور…

آزاد کشمیر کونسل کی 4 خالی نشستوں کیلئے کاغذات نامزدگی کل جمع ہونگے

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ آزاد جموں و کشمیر کونسل کی خالی ہونے والی چار نشستوں پر انتخابات کیلئے کاغذاتِ نامزدگی کل جمع کرائے جائیں گے۔ امیدوار اپنے کاغذاتِ نامزدگی سیکرٹری الیکشن کمیشن کے پاس جمع کروائیں گے۔‎پاکستان مسلم لیگ (ن) نے آزاد جموں و کشمیر کونسل کی چار میں…

”ڈی ایف پی” کی پارٹی سربراہ شبیر احمد شاہ کی دوبارہ تہاڑ جیل دلی منتقلی کی مذمت

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر): بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی(ڈی ایف پی ) نے پارٹی سربراہ شبیر احمد شاہ کی جموں خطے کی کوٹ بھلوال جیل سے دوبارہ تہاڑ جیل دہلی منتقلی کی شدید مذمت کی ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی…

مقبوضہ کشمیر: قابض انتظامیہ نے بیوروکریٹس کے ذریعے ریاستی حیثیت کی بحالی کی قرارداد روکنے کی کوشش کی

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر):غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ایک غیر معمولی پیش رفت میں چیف سیکریٹری اتل ڈلو اور سیکریٹری قانون اچل سیٹھی نے قانون ساز اسمبلی سیکریٹریٹ کو الگ الگ خطوط میںوزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی جانب سے ریاستی حیثیت کی…