Input your search keywords and press Enter.

hassan 2

942 Articles0 Comments

بی جے پی اور بیوروکریسی کی مخالفت کے باوجود مقبوضہ جموں و کشمیر اسمبلی میں ریاستی حیثیت کی قرارداد منظور

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر) :غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں بھارتی بیوروکریسی اور ہندوتوابھارتیہ جنتا پارٹی کے ارکان کی مخالفت کے باوجودمقبوضہ کشمیر کی ریاستی حیثیت کی بحالی سے متعلق قرارداد منظور ی کے بعد جموں و کشمیر کی آئینی حیثیت…

کشمیر کا منصفانہ حل ہی جنوبی ایشیا میں پائیدار امن کی ضمانت ہے، رانا قاسم نون

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ چیئرمین پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر رانا محمد قاسم نون نے کہا ہے کہ پاکستانی اور کشمیری یک جان اور دو قالب ہیں پاکستان کشمیریوں کی اخلاقی، سفارتی اور سیاسی حمایت سے کبھی دستبردار نہیں ہوگا۔ سفارتخانہ پاکستان واشنگٹن ڈی سی میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں…

ارکان اسمبلی کاریاستی حیثیت سے متعلق قرارداد میں دفعہ370 اور 35 اے شامل کرنے کا مطالبہ

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر) :غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں ارکان اسمبلی نے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی جانب سے قانون ساز اسمبلی میں ریاستی حیثیت سے متعلق پیش کی گئی قرارداد میں ترامیم پیش کی ہیں جن میں دفعہ370 اور 35 اے کے تحت مقبوضہ…

محبوبہ مفتی کی میرواعظ عمر فاروق سے ملاقات، علاقے کی سیاسی و سماجی صورتحال پر تبادلہ خیال

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر) :غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے سرینگر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما میرواعظ عمر فاروق سے ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق دونوں رہنماوں کی یہ ملاقات اتوار کی دوپہر میر واعظ…

مودی کے زیر اثر مقبوضہ کشمیر بے اختیار، ریاستی اداروں پر آر ایس ایس قابض

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ بی جے پی نے ریاستی اداروں کی خودمختاری چھین کر انہیں آر ایس ایس کے ہندو انتہا پسند ایجنڈے کی تکمیل کا ذریعہ بنا دیا. سینئر بھارتی صحافی اجے شکلا نے ایک پروگرام میں مودی کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ مودی…

بھارتی وزیر خارجہ کی تقریر کے دوران یو این ہیڈکوارٹرز کے باہر کشمیریوں کا احتجاج

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر کے باہر کشمیری امریکی کمیونٹی نے بھارتی وزیر خارجہ کی تقریر کے خلاف بھرپور احتجاج کرتے ہوئے مسئلہ کشمیر پر عالمی ادارے سے اپنی قراردادوں پر عمل درآمد کا مطالبہ کر دیا۔ورلڈ کشمیر اویئرنس فورم اور نیویارک و واشنگٹن میٹروپولیٹن علاقوں…

بی جے پی کے رہنماؤں کیجانب سے اقلیتوں کے خلاف اشتعال انگیز بیانات جاری ہیں، میرواعظِ کشمیر

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ راجستھان میں سائیقون خان کے قتل پر میرواعظ عمر فاروق کا اظہارِ رنج و تشویش کیا اور کہا کہ نفرت انگیز تقاریر معمول کی سیاسی گفتگو بن چکی ہیں، اس خطرناک رجحان کا خاتمہ ضروری ہے۔ میرواعظِ کشمیر ڈاکٹر مولوی محمد عمر فاروق نے راجستھان…

آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کے انعقاد میں الیکشن کمیشن آف انڈیا کی ساکھ پر سوالات اٹھ رہے ہیں، غلام نبی آزاد

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ جموں و کشمیر ڈیموکریٹک پروگریسو آزاد پارٹی کے چیئرمین اور سابق مرکزی وزیر غلام نبی آزاد نے ضلع اننت ناگ کے پانزتھ علاقے کا دورہ کرنے کے بعد ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں آزادانہ، منصفانہ اور شفاف انتخابات…

آزاد کشمیر میں گریڈ 16 سے 22 تک کے سرکاری ملازمین کی فلاحی گرانٹ میں اضافہ

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ آزاد کشمیر کے سرکاری ملازمین کے لیے فلاحی اقدامات کے تحت محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن نے گریڈ 16 سے 22 تک کے ملازمین کی فلاحی گرانٹ اور امداد میں نمایاں اضافے کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ دستاویز کے مطابق آزاد جموں و…

مقبوضہ کشمیر میں نام نہاد ترقی کے بھارتی دعوؤں کی حقیقت سامنے آ گئی

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ مقبوضہ کشمیر پر قابض مودی حکومت نے وادی کے عوام سے آزادی چھیننے کے بعد بنیادی انسانی ضروریات کا حق بھی چھین لیا۔ مقبوضہ کشمیر کے ضلع ڈوڈہ سے منتخب ممبر قانون ساز اسمبلی مہراج ملک نے حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ…