سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ (سرینگر) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرکے وزیر اعلی عمر عبداللہ نے موجودہ یونین ٹیریٹری نظام کو بدترین طرزِ حکمرانی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ منتخب حکومت سے نتائج کی توقع تو کی جاتی ہے، لیکن اسے انتظامی امور…

أحدث التعليقات