سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میںبھارتی انتظامیہ نے انسداد منشیات کی نام نہاد مہم کی آڑ میں کشمیریوں کیجائیدادوں کی مسماری اور ضبطی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے آج ضلع کولگام میں ایک شہری کا رہائشی مکان مسمار کردیا۔ میڈیا سورسز کے مطابق…

أحدث التعليقات