Input your search keywords and press Enter.

hassan 2

812 Articles0 Comments

کشمیر کے حوالے سے امریکی سفیر کا بیان درست نہیں، سردار مسعود خان

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز: آزاد کشمیر کے سابق صدر اور امریکہ،چین و اقوام متحدہ میں پاکستان کے سابق سفیر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ امریکی سفیر سرجیو گور کا کشمیر سے متعلق بیان درست نہیں، جس سے مسئلہ جموں و کشمیر کی تاریخ اور موجودہ صورتحال سے عدم…

بلاول بھٹو کا آزاد کشمیر میں بارشوں سے جانی و مالی نقصان پر اظہار افسوس

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز: بلاول بھٹو زرداری نے بارشوں کے باعث مختلف حادثات میں اپنے پیاروں کو کھونے والے خاندانوں سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ متاثرہ خاندانوں کو فوری امداد، ریسکیو، رہائش اور طبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔ انہوں نے مزید شدید…

بھارتی جیلوں میں نظربند کشمیری سیاسی قیدیوں کی حالت زار پر اظہار تشویش

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر) :غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی نے تہاڑ اورآگرہ سمیت بھارتی جیلوں میں نظربند کشمیری سیاسی قیدیوں کی حالت زار پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی کے جنرل سیکریٹری ڈاکٹر غلام رسول…

مقبوضہ جموں و کشمیر میں 10 مقامات پر چھاپے اورتلاشیاں

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر) :غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں قابض حکام نے اپنی ظالمانہ کارروائیاں تیز کرتے ہوئے مختلف اضلاع میں دس مقامات پر چھاپے مارے اور تلاشیاں لیں۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کے بدنام زمانہ تحقیقاتی ادارے این آئی اے کے اہلکاروں نے یہ…

بھارت کی نوآبادیاتی پالیسیاں جموں و کشمیر کی شناخت کے لیے خطرہ ہیں: حریت کانفرنس

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر) :غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے خبردار کیا ہے کہ بھارت کی نو آبادیاتی پالیسیاں علاقے کے مسلم اکثریتی تشخص، شناخت اور سیاسی حقوق کے لیے سنگین خطرہ بن رہی ہیں۔ ذرائع کے مطابق حریت کانفرنس کے…

آزاد کشمیر میں امن و امان کی صورتحال برقرار، معمولات زندگی رواں دواں

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز: مظفرآباد، میرپور، نیلم، بھمبر، جہلم ویلی اور لیپہ سمیت دیگر علاقوں کے شہریوں نے معمولاتِ زندگی کی بحالی کو خوش آئند قرار دے دیا۔ آزاد جموں و کشمیر کے شہریوں کا کہنا تھا کہ آزاد کشمیر کے ہر شہر اور گاؤں میں زندگی کی رونقیں لوٹ…

سری نگر میں امریکی سفیر کا بیان، آزاد کشمیر کے وزیراعظم کا شدید ردعمل

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز: وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے امریکی سفیر برائے بھارت کی جانب سے مقبوضہ جموں و کشمیر کے دارالحکومت سری نگر میں کشمیر کو بھارت کا “اہم حصہ” قرار دینے کے بیان کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی سفیر کا بیان تاریخی…

بھارتی فوجیوں نے جنوری 1989ء سے اب تک 96 ہزار502 بے گناہ کشمیری شہید کئے

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز : بھارتیہ جنتا پارٹی کی بھارتی حکومت نے اگست 2019ء میں بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کے بعد علاقے میں اپنی ریاستی دہشت گردی اور سیاسی ناانصافیوں میں تیزی لائی ہے۔ ذرائع کے ریسرچ سیکشن کی طرف…

کپواڑہ: بھارتی فوج بریگیڈہیڈکوارٹر کو کو ر ہیڈکوارٹر میں تبدیل کر رہی ہے، کئی بستیاں خالی کروا لی گئیں

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر) : بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں قابض بھارتی فوج ضلع کپواڑہ میں قائم بریگیڈ ہیڈ کوارٹر کو کور ہیڈ کوارٹر میں تبدیل کر کے سے اسے مکمل طورپر ایک فوجی چھائونی میں بدل رہی ہے۔ اس مقصد کیلئے ضلع کے علاقے…

بی جے پی حکومت بھارت اور مقبوضہ جموں وکشمیر میں مذہب کی بنیاد پر اقلیتوں کو نشانہ بنا رہی ہے: رپورٹ

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (اسلام آباد) : آج جب دنیا بھر میں مذہب یا عقیدے کی بنیاد پر تشدد کا نشانہ بننے والے افراد کا عالمی دن منایاجارہا ہے، کشمیریوں اور بھارت میں اقلیتوں کے خلاف مظالم کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ اس دن کے حوالے سے کشمیر میڈیا سروس…