Input your search keywords and press Enter.

Monthly Archives

أكتوبر 2026

کنٹرول لائن کے دونوں جانب اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری 27 اکتوبر کو یومِ سیاہ منائیں گے۔

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر) : کنٹرول لائن کے دونوں جانب اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری 27 اکتوبر کو یومِ سیاہ منائیں گے تاکہ جموں و کشمیر پر بھارت کے مسلسل غیر قانونی قبضے کے باعث پیدا ہونے والی سنگین صورتحال کی جانب عالمی برادری کی توجہ مبذول کرائی…

27 اکتوبرجموں و کشمیر کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے: ڈی ایف پی

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر) :غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی نے 27 اکتوبر کو تاریخِ کشمیر کا سیاہ ترین دن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ 1947 میں اسی دن مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی افواج کی آمد نے خطے کی تاریخ…

جموں خطے میں بھارتی فورسز کی محاصرے اور تلاشی کی کارروائیوں میں تیزی

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (جموں) :غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر کے جموں خطے میں بھارتی فورسز نے محاصرے اور تلاشی کی کارروائیوں میں تیزی لائی ہے۔ جموں میں بھارتی پیراملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس (CRPF)، پولیس اور ڈسٹرکٹ جیل امپھالا کے عملے نے ملکر جیل کی تلاشی…

کشمیر سنٹر لاہور ،لیڈرز میڈیا اویئرنس فاﺅنڈیشن کے اشتراک سے نشست کا انعقاد

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (لاہور) : کشمیر سنٹر لاہور اور لیڈرز میڈیا اویئرنس فاﺅنڈیشن کے اشتراک سے “میڈیا کا کردار اور مسئلہ کشمیر: شعور، ابلاغ اور قومی ذمہ داری” کے عنوان سے ایک خصوصی نشست منعقد کی گئی، جس میں مسئلہ کشمیر کو قومی و بین الاقوامی سطح پر اجاگر…

تنازعہ کشمیر کا اب تک حل نہ ہونا اقوام متحدہ کے وجود پر ایک بڑا سوالیہ نشان،رپورٹ

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر) :آج جب دنیا بھر میں اقوام متحدہ کا دن منایا جا رہا ہے، کشمیری اپنے پیدائشی حق ، حق خود ارادیت سے متعلق عالمی ادارے کی قراردادوں پر عملدرآمد کے منتظر ہیں۔ آج اقوام متحدہ کے قیام کے 81 برس پورے ہونے پر کشمیر میڈیا…

پاکستان کے خوف کی وجہ سے بھارت مقبوضہ جموں و کشمیر کو نقصان نہیں پہنچا سکتا: فاروق عبداللہ

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر) : غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں نیشنل کانفرنس کے صدر اورسابق وزیر اعلیٰ فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ پاکستان کے خوف کی وجہ سے بھارت مقبوضہ جموں و کشمیر کو نقصان نہیں پہنچا سکتا، کشمیریوں کو اپنے حقوق کے لیے…

حافظ ضیاءمصطفیٰ شہید کی قربانی تاریخِ کشمیر کا ناقابلِ فراموش باب ہے: جموں کشمیر لبریشن الائنس

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (مظفرآباد) : جموں و کشمیر لبریشن الائنس نے حافظ ضیاءمصطفیٰ شہید کوان کے یومِ شہادت پر شاندار خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی زندگی ، استقامت اور قربانی تاریخِ کشمیر کا ایک ناقابلِ فراموش باب ہے۔ ذرائع کے مطابق جموں وکشمیر لبریشن…

یاسین ملک اور دیگر افراد کے خلاف جھوٹے مقدمے میں مقدمہ چلانے کا حکم

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (نئی دلی) :بھارتی تحقیقاتی ادارے نیشنل انویسٹی ایجنسی (این آئی اے )کی نئی دہلی میں قائم خصوصی ا عدالت نے معروف کشمیری آزادی پسند رہنما اور لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمدیاسین ملک سمیت چھ دیگر افراد کے خلاف ایک پرانے جھوٹے مقدمے کی باقاعدہ سماعت شروع…

حریت کانفرنس کے چیئرمین مسرت عالم بٹ کو آزاد کشمیر کے صدارتی ایوارڈسے نوازا گیا

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (مظفرآباد) :کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین مسرت عالم بٹ کو ملنے والا آزاد جموں وکشمیر کا صدارتی ایوارڈ انکے نمائندہ خصوصی شیخ عبدالمتین نے آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر کے 79ویں یومِ تاسیس کے موقع پر دارالحکومت مظفرآباد میں منعقدہ مرکزی تقریب میں وصول…

آزاد کشمیر کا 79واں یومِ تاسیس، صدر اور وزیراعظم کے خصوصی پیغامات

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (مظفرآباد) : آج آزاد جموں و کشمیر کا یومِ تاسیس تحریکِ آزادی اور نظریہ الحاق پاکستان کی تجدید کی یاد اور عزم کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق 19 جولائی 1947ءکی قراردادِ الحاقِ پاکستان نے کشمیری عوام کے سیاسی موقف کو واضح سمت…