Input your search keywords and press Enter.

Monthly Archives

أكتوبر 2026

مفتی اعظم کشمیرنے جمعہ کے خطبوں سے متعلق بی جے پی کے زیر کنٹرول وقف بورڈ کی تجویز کو مستردکردیا

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر) : غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں مفتی اعظم مفتی ناصر الاسلام نے بی جے پی کے زیر کنٹرول وقف بورڈ کی جانب سے جمعہ کے خطبوں کے موضوعات مقرر کرنے کی تجویز کو مسترد کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مفتی ناصر الاسلام…

بھارت 1947سے مقبوضہ کشمیر کے ساتھ ایک نوآبادیاتی جیسا سلوک کر رہاہے ،حریت کانفرنس

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر) :کل جماعتی حریت کانفرنس نے کہا ہے کہ بھارت 27 اکتوبر 1947سے مقبوضہ جموں و کشمیر کو اپنی کالونی سمجھتا آرہا ہے۔ اس روز بھارت نے اپنی فوج سرینگر میں اتارپورے علاقے پر غیر قانونی طورپر قبضہ کرلیا تھا۔ کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجمان…

ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی کی کشمیری نوجوانوں کی گرفتاریوں، اراضی پر قبضے کی کوششوں کی شدیدمذمت

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر) :جموں کشمیر ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی نے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نوجوانوں کی گرفتاریوں، ملازمین اور ڈاکٹروں کو انتقامی کارروائیوں کا نشانہ بنانے اور کشمیری عوام پر بڑھتے ہوئے ظلم و ستم کی شدید مذمت کی ہے۔ ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی…

آزاد کشمیر, ہجیرہ کے سرحدی گاؤں میں بھارتی فوج کی بارودی سرنگ پھٹنے سے چار نوجوان شہید

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ آزاد کشمیر کے ضلع پونچھ کی تحصیل ہجیرہ کے سرحدی گاؤں مہنڈلہ کے چار نوجوان بھارتی فوج کی بچھائی بارودی سرنگ پھٹنے سے شہید ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق مہنڈلہ گاؤں میں چشمے کے پائپ کی مرمت کے دوران آئی ڈی پھٹنے سے دھماکہ ہوا…

نئی دہلی : کشمیری رکن پارلیمنٹ سجاد کچلو پولیس حراست میں زخمی: نیشنل کانفرنس

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر) :غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر سے تعلق رکھنے والے بھارتی پارلیمنٹ کے ایوان بالا راجیہ سبھا کے رکن سجاد کچلو نئی دہلی میں گرفتاری کے بعد پولیس کی حراست میں زخمی ہوگئے ہیں۔ نیشنل کانفرنس نے سماجی رابطے کی…

بھارت مقبوضہ جموں وکشمیر میں وحشیانہ جبر کے ذریعے سیاسی اختلاف کو کچل رہا ہے:حریت کانفرنس

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر) :غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس نے کہا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت کشمیر ی عوام کے جذبہ آزادی کو دبانے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے۔ کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجمان ایڈووکیٹ عبدالرشید…

مقبوضہ جموں وکشمیر:ہائی کورٹ نے کالے قانون کے تحت نظر بندی کا حکم کالعدم قرار دیا

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر) :غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں ہائی کورٹ نے کشمیری نوجوان قیصر حمید بیگ کی کالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت نظر بندی کا حکم کالعدم قرار دے دیا ہے۔ عدالت نے کہا کہ حکم مبہم اور غیر متعلقہ بنیادوں پر جاری…

مقبوضہ جموں وکشمیر : ہائی کورٹ کا 58سالہ جج کو جبری ریٹائر کرنے کا حکم

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر) :غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں ہائی کورٹ نے سینئر سول جج محمود انور الناصر کو 58 سال کی عمر میں جبری ریٹائر کرنے کا حکم دیا ہے جو اوڑی میں سب جج کے عہدے پر تعینات تھے۔ تفصیلات کے مطابق حکم نامے…

مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فورسز کی کارروائیاں، دس نوجوان گرفتار

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر) :غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر کے ضلع اسلام آباد میں بھارتی فورسز نے مختلف علاقوں میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائیوں کے دورن10افرادکو گرفتارکیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بھارتی فورسز نے ضلع بھر میں مختلف کارروائیوں کے دوران دس نوجوانوں کو گرفتار…

ہماری سر زمین کیساتھ خطرناک دھوکہ ہورہا ہے، محبوبہ مفتی

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ جموں و کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ اور پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی صدر محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ “کاروبار میں آسانی” کے نئے قوانین، جن کے تحت زرعی اور باغبانی اراضی پر تعمیرات کی اجازت دی گئی ہے، دراصل “ہماری سرزمین کے…