Input your search keywords and press Enter.

Tag

متنازعہ جموں کشمیر

کشمیرمیں انسانیت کے خلاف وحشیانہ مظالم کا سلسلہ جاری ہے اقوام متحددہ دیرینہ تنازعات کے حل میں مسلسل ناکام ہے ، سردار مسعود خان

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (اپلندری): آزادکشمیر سابق صدر اور امریکہ میں پاکستان کے سابق سفیر سردار مسعود خان نے فلسطین اور بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں انسانیت کے خلاف وحشیانہ مظالم کا سلسلہ جاری ہے ۔جنہیں رکوانے میں اقوام متحدہ اور بڑی عالمی طاقتیں مسلسل ناکام ہیں۔…

واشنگٹن اورانقرہ میں پاکستانی سفارت خانوں کے زیر اہتمام یومِ سیاہ کشمیر کے موقع پر تقاریب کا انعقاد

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (واشنگٹن):امریکی دارلحکومت واشنگٹن میں پاکستان کے سفارت خانے کے زیر اہتمام یومِ سیاہ کشمیر کے موقع پر ایک تقریب کا انعقاد کیا، جس میں بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے عوام کی جدوجہد آزادی کی پاکستان کی مکمل حمایت کااعادہ کیاگیا۔  امریکہ…

27اکتوبر جموں و کشمیر کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے ، حریت کانفرنس

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر):کل جماعتی حریت کانفرنس نے 27 اکتوبر کو جموں و کشمیر کی عصری تاریخ کا سیاہ ترین دن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ 1947میں بھارت نے بین الاقوامی قوانین کی صریحا خلاف ورزی کرتے ہوئے اس علاقے پر زبردستی قبضہ کرلیا تھا۔ حریت کانفرنس کے…

بھارتی پولیس نے کولگام سے راجوری کا نوجوان گرفتارکرلیا

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر):غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں بھارتی پولیس نے منگل کو راجوری سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کوکولگام سے گرفتار کرلیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتارشخص جس کی شناخت محمد فرید بجارڑ کے طورپرہوئی ہے اورجو گنڈہ خواص راجوری کا رہائشی ہے،گزشتہ…

سرینگر:بھارتی فوجیوں کی بڑے پیمانے پر تلاشی کی کارروائی

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر): غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی قابض فورسز نے آج سرینگر میں لال چوک اور قریبی علاقوں میں بڑے پیمانے پر محاصرے اور تلاشی کی کارروائیاں کیںجس سے خو ف و دہشت پھیل گیا۔ بھاری ہتھیاروں سے لیس…

کشمیر اور پاکستان یک جان دوقالب ہیں: بختیار علی سیال

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (لاہور):معروف ماہر قانون، دانشور اور انسداد دہشت گردی عدالت کے سابق جج بختیار علی سیال ایڈووکیٹ نے تحریک آزادی کشمیر کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیر اور پاکستان یک جان دوقالب ہیں۔ بختیار علی سیال نے کشمیر سنٹر لاہور کے دورے…

بھارتی حکومت کی بے حسی کے باعث مقبوضہ جموں و کشمیر کی اخروٹ انڈسٹری خطرات سے دوچار

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر):غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں اخروٹ کی صنعت جو کبھی دیہی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہواکرتی تھی، بھارتی حکومت کی بے حسی اورمتعصبانہ رویے کی وجہ سے تباہی کے دہانے پر ہے۔  اگست 2019میں علاقے کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کے بعد…

بھارتی حکومت مقبوضہ جموں وکشمیر کی صورتحال کے بارے میں دنیا کو گمراہ کررہی ہے:حریت کانفرنس

حریت ترجمان کی جموں و کشمیرکے بارے میں فیلڈ مارشل عاصم منیر کے بیان کی تعریف سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر): غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس نے عالمی برادری کو گمراہ کرنے کے لیے خطے میں امن اور حالات معمول کے مطابق ہونے…

بھارتی حکومت جموں وکشمیر اور لداخ کے لوگوں کے ساتھ دھوکہ دہی کررہی ہے: عمر عبداللہ

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر): غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں کٹھ پتلی وزیر اعلی عمر عبداللہ نے کہاہے کہ بھارتی حکومت جموں وکشمیر اورلداخ کے لوگوں کے ساتھ دھوکہ دہی کررہی ہے۔ سپورٹ کشمیر نیوز کے مطابق عمر عبداللہ نے سرینگر میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب…

پاکستان کا کشمیریوں اور فلسطینیوں کے حق خودارادیت کی حمایت کا اعادہ

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (کمپالا):پاکستان نے یوگنڈا کے شہر کمپالامیں منعقدہ ناوابستہ تحریک کے 19ویں وزارتی اجلاس کے دوران مقبوضہ جموں و کشمیر اور فلسطین کے لوگوں کے حق خود ارادیت کے لیے اپنی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ کیا ہے۔ سپورٹ کشمیر نیوز کے مطابق اقوام متحدہ کے لیے…