Input your search keywords and press Enter.

hassan 2

812 Articles0 Comments

جموں وکشمیر کی ریاستی حیثیت کی بحالی کیلئے نئی دلی میں ہر صورت میں احتجاج کیا جائے گا، عمر عبداللہ

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ (سرینگر) غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر کے وزیر اعلی عمر عبداللہ نے کہا ہے کہ نیشنل کانفرنس کا 20جولائی کو ہر صورت میں نئی دلی میں جموں وکشمیر کی ریاستی حیثیت کی بحالی کیلئے احتجاج کرے گی ۔ انہوں نے کہا…

نئی دلی کی عدالت کی طرف سے انجینئر رشید کو لوک سبھا کے اجلاس میں شرکت کی اجازت

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ (نئی دلی) نئی دلی کی ایک عدالت نے جیل میں غیر قانونی طور پرنظربند عوامی اتحاد پارٹی کے چیئرمین اور مقبوضہ جموں و کشمیر کے ضلع بارہمولہ سے بھارتی پارلیمنٹ کے رکن انجینئر رشید کو پولیس کی تحویل میں پارلیمنٹ کے آئندہ اجلاس میں شرکت…

انصاف کا عالمی دن مقبوضہ جموں وکشمیرکے مظلوم عوام کے لیے بے معنی

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ (اسلام آباد) آج جب دنیا بھر میں انصاف کا عالمی دن منایا جا رہا ہے،لیکن بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے عوا کو انصاف سے مسلسل محروم ہیں۔ ذرائع کی طرف سے آج عالمی یوم انصاف کے موقع پر جاری کی…

نیشنل کانفرنس دفعہ 370کی بحالی کا بھی مطالبہ کرے، پروفیسر سوز

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ (سری نگر) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کانگریس کے سینئر رہنما سیف الدین سوز نے حکمران جماعت نیشنل کانفرنس پر زور دیا ہے کہ وہ نئی دہلی کے جنتر منتر پر مجوزہ احتجاج کے دوران ریاستی درجے کی بحالی کیساتھ…

سرینگر : ہائیکورٹ نے 2نوجوانوں کی کالے قانون کے تحت نظر بندی کالعدم قراردیدی

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ (سری نگر) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ہائی کورٹ نے دو نوجوانوں کی کالے قانون ”پبلک سیفٹی ایکٹ”( پی ایس اے) کے تحت نظر بندی کالعدم قرار دیتے ہوئے انتظامیہ کو انکی رہائی کے احکامات دیے۔ ذرائع کے مطابق جسٹس…

جماعت اسلامی نے آزاد کشمیر تنازع حل کرنے کیلئے امن جرگہ تشکیل دیدیا

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ جماعت اسلامی نے آزاد کشمیر کے حالیہ تنازع کو حل کرنے کے لیے امن جرگہ تشکیل دے دیا۔ جماعت اسلامی پاکستان کی کمیٹی کا اجلاس نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ کی صدارت میں منعقد ہوا، جس میں آزاد کشمیر کا تنازع حل کرنے…

آزاد کشمیر میں امن کی بحالی تک آپریشن جاری رہے گا، سیکرٹری داخلہ

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ انہوں نے کہا کہ پاکستان اور کشمیر کے تاریخی تعلقات کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی جا رہی ہے اور کالعدم تنظیم کا اصل مقصد پاکستان مخالف بیانیے کو فروغ دینا ہے، تاجروں کو دھمکیاں دینا، زبردستی بازار بند کرانا اور شہریوں کی زندگی اجیرن…

بھارتی حکومت کشمیریوں کو مسلسل وحشیانہ کارروائیوں کا نشانہ بنا رہی ہے، حریت کانفرنس

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ (سری نگر) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے کہا ہے کہ بی جے پی کی ہندو توا بھارت حکومت نے مقبوضہ علاقے کی مسلم آبادی کے خلاف وحشیانہ کارروائیوں کا ایک نہ ختم ہونے والا سلسلہ شروع…

پونچھ :بھارتی فورسز نے تلاشی آپریشن شروع کر دیا

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ (جموں) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں بھارتی فورسز نے ضلع پونچھ میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق فورسز اہلکاروں نے ضلع کے علاقے منڈی کے تمام داخلی اور خارجی راستے سیل کر کے تلاشی کی کارروائی…

سرینگر : نیشنل کانفرنس نے اراکین اسمبلی و پارلیمنٹ کو 19جولائی تک دلی پہنچنے کی ہدایت کر دی

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ (سری نگر) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں نیشنل کانفرنس نے20 جولائی کو جنتر منتر پر پارٹی کے احتجاج میں شرکت کیلئے اپنے تمام اراکین اسمبلی اور پارلیمنٹ کو 19 جولائی تک نئی دہلی پہنچنے کی ہدایت کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق…