Input your search keywords and press Enter.

Monthly Archives

أكتوبر 2026

اور 35اے دفعات کشمیریوں کے حقوق کیلئے ایک ڈھال کی حیثیت رکھتی تھیں، معراج ملک

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (جموں) : بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ڈوڈہ سے رکن قانون ساز اسمبلی معراج ملک نے کہا ہے کہ اگست 2019 میں 370 اور 35A دفعات کے خاتمے سے خطے میں عسکریت پسندی کا خاتمہ نہیں ہوا۔ انہوں نے کہا کہ…

بھارتی حکومت جب بھی خطرے کی زد میں ہوتی ہے تو اسے”غیر ملکی ہاتھ‘نظر آتا ہے۔، فاروق عبداللہ

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر) :بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ نے نئی دہلی میں ہونے والے مظاہروں میں غیر ملکی مداخلت کے دعوﺅں پر بھارتی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ جب بھی حکومت کو کسی…

اسلام آباد:آل پاکستان میڈیا کونسل کے وفد کا حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کے دفتر کا دورہ

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (اسلام آباد) : آل پاکستان میڈیا کونسل کی چیئرپرسن قرہ العین علی خواجہ نے اپنے وفد کے ہمراہ کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں و کشمیر شاخ کے مرکزی دفتر اسلام آباد کا دورہ کیا جہاں انہوںنے کنوینر غلام محمد صفی کی زیر صدارت حریت قیادت…

مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فورسز کے محاصرے اور تلاشی کی کارروائیاں جاری

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر) :غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرکے مختلف علاقوں میں بھارتی فورسز کی محاصرے اور تلاشی کی کارروائیاںجاری ہیں اور پورے مقبوضہ علاقے میں سخت پابندیاں اور نگرانی کے اقدامات مزید تیز کر دیے گئے ہیں۔ بھارتی فوج کی 156ٹیریٹوریل آرمی…

آزاد جموں و کشمیرکی یومِ تاسیس پر مبارکباد

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر) :غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی نے آزاد جموں و کشمیر کے یوم تاسیس پر آزاد کشمیر کی حکومت، قیادت اور عوام کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی کے ترجمان ایڈووکیٹ ارشد اقبال نے…

حریت کانفرنس کاشہدائے بیج بہاڑہ کو خراج عقیدت

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر) : بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنماوں نے بیج بہاڑہ قتل عام کے شہداءکو انکی 33 ویں برسی کے موقع پر شاندار خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق 22 اکتوبر 1993 کو جنوبی کشمیر…

”ڈی ایف پی “ کا کشمیر پر ”او آئی سی“ کی حالیہ قرار داد کا خیر مقدم

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (اسلام آباد) : بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی (ڈی ایف پی) نے کشمیریوں کی حقِ خود ارادیت کی جدوجہد کی حمایت کا اعادہ کرنے پر اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کا شکریہ ادا کیا ہے۔  ذرائع کے…

مقبوضہ کشمیر: ہائیکورٹ کا کالے قانون”پبلک سیفٹی ایکٹ“ کے غلط استعمال پر اظہار برہمی

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر) : بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کالے قانون” پبلک سیفٹی ایکٹ“ (پی ایس اے) کے غلط استعمال پر اظہار برہمی کرتے ہوئے کہاہے سنگین الزامات بھی آئینی اور قانونی تحفظات کو ختم نہیں کر سکتے۔ ذرائع کے مطابق جسٹس وسیم…

جموں وکشمیر کی ریاستی تشخص کی بحالی اہم، مگر حقِ خودارادیت کشمیری عوام کا بنیادی مطالبہ ہے، غلام محمد صفی

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (اسلام آباد) :کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں و کشمیر شاخ کے کنوینر غلام محمد صفی نے کہا ہے کہ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں دفعہ 370اور 35Aسمیت ریاستی تشخص کی بحالی اور انسانی حقوق کا احترام اہم مسائل ہیں۔ تاہم…

فاروق عبداللہ کا بھارت میں مقبوضہ کشمیر کی بسوں پر حملے روکنے کا مطالبہ

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر) :نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ نے بھارت بھر میں مقبوضہ جموں و کشمیر کی بسوں پر حملے فوری روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ ان واقعات صورتحال مزید خراب ہو سکتی ہے ۔ ذرائع کے مطابق فاروق عبداللہ نے سرینگر…