Input your search keywords and press Enter.

Monthly Archives

نوفمبر 2026

کانگریس کا مقبوضہ جموں و کشمیر کی ریاستی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (جموں) : غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں کانگریس پارٹی نے علاقے کی ریاستی حیثیت فوری طور پر بحال کرنے کا مطالبہ دہراتے ہوئے کہاہے کہ مکمل اختیارات کی حامل منتخب حکومت نہ ہونے کے باعث عوام کو شدیدمشکلات کا سامنا ہے۔ تفصیلات…

جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت اور ریاستی درجے کی بحالی کے لیے جدوجہد جاری رکھیں گے : فاروق عبداللہ

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر) : غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے ایک بار پھر کہا ہے کہ ان کی جماعت علاقے کی خصوصی حیثیت سے متعلق دفعہ 370 اور 35A اور ریاستی درجے کی بحالی کے لیے اپنی…

راولاکوٹ کی سنگین صورتحال: تمام سیاسی جماعتوں کے سربراہان کے نام اوپن لیٹر

محترم سربراہانِ سیاسی جماعت! السلام علیکم! راولاکوٹ سے موصول ہونے والی اطلاعات انتہائی تشویشناک ہیں۔ وہاں جس انداز میں حالات کو طاقت کے ذریعے کنٹرول کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، نہتے اور پُرامن شہریوں کے خلاف طاقت کا استعمال کیا جا رہا ہے اور قیمتی انسانی جانیں ضائع…

راولاکوٹ کی صورتحال پر ایچ آر سی پی کا اظہار تشویش، مسائل مذاکرات کے ذریعے حل کرنے پر زور

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی) نے آزاد جموں و کشمیر (اے جے کے) کے علاقے راولاکوٹ کی تازہ صورت حال پر اظہار تشویش کرتے ہوئے مسائل کو بامقصد اور بامعنی مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ایچ آر…

عباسپور سے راولاکوٹ کی جانب عوامی مارچ کا اعلان، ہجیرہ کے راستے قافلہ منزل کی جانب روانہ ہوگا

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (عباسپور) : آزاد کشمیر میں جاری عوامی سرگرمیوں کے تناظر میں ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں آج عباسپور سے عوامی مارچ راولاکوٹ کی جانب روانہ ہوگا۔ مارچ کے منتظمین کے مطابق قافلہ مقررہ راستے کے تحت پہلے ہجیرہ پہنچے گا، جس کے بعد…

راولاکوٹ میں فورسز کے آپریشن کے بعد عوامی احتجاج میں شدت، شہری بڑی تعداد میں سڑکوں پر نکل آئے

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (راولاکوٹ) : صبح ہونے والے فورسز کے آپریشن کے بعد راولاکوٹ میں عوامی ردعمل میں شدت دیکھنے میں آ رہی ہے، جہاں شہریوں کی بڑی تعداد سڑکوں پر نکل آئی اور مختلف مقامات پر عوامی قافلوں کی آمد کا سلسلہ شروع ہو گیا۔   احتجاج کے…

راولا کوٹ میں سکیورٹی فورسز کا ایکشن کمیٹی کے مظاہرین کے خلاف آپریشن، دو طرفہ فائرنگ اور جانی نقصان کے دعوے

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (شہزاد ملک، اسلام آباد) :پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے شہر راولا کوٹ میں قانون نافذ کرنے والے اداروں اور حال ہی میں کالعدم قرار دی گئی جموں کشمیر عوامی ایکشن کمیٹی کے کارکنوں میں جمعرات کی علی الصبح ہونے والی مبینہ مسلح جھڑپ کے بعد…

کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے، چیئرمین کشمیر کمیٹی

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (اسلام آباد): پارلیمانی کشمیر کمیٹی کے چیئرمین رانا محمد قاسم نون نے کہاہے کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے، کشمیریوں کی امیدوں کاواحد مرکز پاکستان ہے۔ ذرائع کے مطابق رانا محمد قاسم نون نے پارلیمانی کشمیرکمیٹی کے 15ویں اجلاس کے اختتام پر میڈیا سے گفتگوکرتے…

کشمیری آج” یوم شہدائے جموں”منارہے ہیں

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر) :کنٹرول لائن کے دونوں جانب اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج” یوم شہدائے جموں” اس عزم کی تجدید کے ساتھ منارہے ہیں کہ وہ غیر قانونی بھارتی تسلط سے آزادی اور حق خود ارادیت کے حصول تک اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے۔ ذرائع کے…

محبوبہ مفتی کا بھارتی حکومت کو انتباہ

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر) :غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے بھارتی حکومت کو خبردار کیا ہے کہ وہ جموں وکشمیر میں جاری خاموشی کو امن نہ سمجھے۔ انہوں نے حکومت پر زور دیا کہ وہ…