Input your search keywords and press Enter.

hassan 2

942 Articles0 Comments

بھارت مقبوضہ جموں وکشمیر میں وحشیانہ جبر کے ذریعے سیاسی اختلاف کو کچل رہا ہے:حریت کانفرنس

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر) :غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس نے کہا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت کشمیر ی عوام کے جذبہ آزادی کو دبانے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے۔ کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجمان ایڈووکیٹ عبدالرشید…

مقبوضہ جموں وکشمیر:ہائی کورٹ نے کالے قانون کے تحت نظر بندی کا حکم کالعدم قرار دیا

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر) :غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں ہائی کورٹ نے کشمیری نوجوان قیصر حمید بیگ کی کالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت نظر بندی کا حکم کالعدم قرار دے دیا ہے۔ عدالت نے کہا کہ حکم مبہم اور غیر متعلقہ بنیادوں پر جاری…

مقبوضہ جموں وکشمیر : ہائی کورٹ کا 58سالہ جج کو جبری ریٹائر کرنے کا حکم

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر) :غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں ہائی کورٹ نے سینئر سول جج محمود انور الناصر کو 58 سال کی عمر میں جبری ریٹائر کرنے کا حکم دیا ہے جو اوڑی میں سب جج کے عہدے پر تعینات تھے۔ تفصیلات کے مطابق حکم نامے…

مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فورسز کی کارروائیاں، دس نوجوان گرفتار

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر) :غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر کے ضلع اسلام آباد میں بھارتی فورسز نے مختلف علاقوں میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائیوں کے دورن10افرادکو گرفتارکیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بھارتی فورسز نے ضلع بھر میں مختلف کارروائیوں کے دوران دس نوجوانوں کو گرفتار…

ہماری سر زمین کیساتھ خطرناک دھوکہ ہورہا ہے، محبوبہ مفتی

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ جموں و کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ اور پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی صدر محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ “کاروبار میں آسانی” کے نئے قوانین، جن کے تحت زرعی اور باغبانی اراضی پر تعمیرات کی اجازت دی گئی ہے، دراصل “ہماری سرزمین کے…

کشمیری معیشت صرف سیاحت پر منحصر نہیں ہے، عمر عبداللہ

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ جموں و کشمیر کے وزیراعلٰی عمر عبداللہ نے کہا کہ جموں و کشمیر کا ہدف پہاڑی ترقیاتی پالیسی اپنانے والا پہلا ہمالیائی خطہ بننا ہے۔ انہوں نے زور دیا کہ یہ پالیسی الگ تھلگ ہو کر نہیں بلکہ تمام متعلقہ فریقوں سے مشاورت کے بعد…

پہلا مشترکہ خطبہ اگلے جمعہ کو اورضلعی سطح کی سرگرمیوں کا آغاز بانڈی پورہ سے ہوگا: میر واعظ

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر) :غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما میرواعظ عمرفاروق نے کہاہے کہ اگلے جمعہ یعنی 16 اکتوبر کو مساجد، آستانوں، درگاہوں اور امام بارگاہوں میں پہلا مشترکہ خطبہ ”ایمان“ کے موضوع پر ہوگا، جو امتِ مسلمہ…

ہائی کورٹ نے کشمیری شہری کی کالے قانون کے تحت نظربندی کالعدم قرار دیدی

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر) :غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں ہائی کورٹ نے ایک کشمیری شہری کی کالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ (پی ایس اے) کے تحت نظربندی کالعدم قرار دے دی ہے۔ عدالت نے نظربندی کی کارروائی شروع کرنے میں غیر واضح تاخیر اور متعلقہ…

حریت کانفرنس کا تحریکِ حریت کے شہید رہنما الطاف شاہ کو خراجِ عقیدت

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر) :غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے سینئر حریت رہنما الطاف احمد شاہ کو ان کے یومِ شہادت پر زبردست خراجِ عقیدت پیش کیا ہے جو 2022 میں آج ہی کے دن بھارتی جیل میں شہید ہو ئے…

مقبوضہ کشمیر سمیت تمام تصفیہ طلب مسائل پر مذاکرات ہونے چاہیں، طاہر اندرابی

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستان کے مستقل مندوب طاہر اندرابی نے کہا ہے کہ دنیا میں جنگوں کا دائرہ پھیل رہا ہے، بین الاقوامی قانون کی عمل داری کمزور ہو رہی ہے، تحمل کا راستہ ترک کیا جا رہا ہے۔ طاہر اندرابی نے…