Input your search keywords and press Enter.

hassan 2

673 Articles0 Comments

آزاد کشمیر انتخابات بائیکاٹ پر پی ٹی آئی فیصلہ نہ کر سکی

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ آزاد کشمیر میں عام انتخابات کے بائیکاٹ کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف تاحال کوئی فیصلہ نہیں کرسکی، اختلافات برقرار ہیں۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی نےآزاد کشمیر الیکشن بائیکاٹ کا فیصلہ 7 دن کے اندر نظرثانی اجلاس سے مشروط کیا تھا۔…

کل جماعتی حریت کانفرنس کا 13 جولائی یومِ شہدائے کشمیر منانے کا اعلان

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ مظفرآباد میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے کنوینئر غلام محمد صفی، میئر میونسپل کارپوریشن سکندر گیلانی، جنرل سیکرٹری ایڈووکیٹ پرویز احمد، ڈائریکٹر لبریشن سیل سجاد لطیف، مہاجرین نمائندہ فورم کے غلام حسن بٹ اور دیگر رہنماؤں نے مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔ غلام محمد…

کالعدم کمیٹی کشمیر میں الیکشن رکوانا چاہتی ہے، رانا ثناء

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر میں کالعدم کمیٹی کا مقصد عام انتخابات کا انعقاد روکنا ہے، کالعدم کمیٹی آزاد کشمیر میں ایک جمہوری عمل کو روکنے کے درپے ہے۔ نجی ٹی وی کے…

آزاد کشمیر حکومت نے وفاق سے 4 ہزار ایف سی اہلکار، رینجرز کے 7 ونگ مانگ لیے

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ آزاد کشمیر حکومت نے وفاق سے اضافی سکیورٹی فورسز طلب کر لیں، محکمہ داخلہ آزاد کشمیر نے وزارت داخلہ پاکستان کو مراسلہ ارسال کر دیا۔ ذرائع کے مطابق جاری کردہ مراسلے میں آزاد کشمیر حکومت نے 4 ہزار اہلکاروں پر مشتمل فیڈرل کانسٹیبلری کی نفری…

شوپیاں، راجوری اضلاع میں بھارتی فوج کی محاصرے اور تلاشی کی کارروائیاںمسلسل جاری

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ (سرینگر) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرکے شوپیاں اور راجوری اضلاع میں بھارتی فورسز کی بڑے پیمانے پر محاصرے اور تلاشی کی کارروائی مسلسل جاری ہے۔   ذرائع کے مطابق بھارتی فوج کی راشٹریہ رائفلز، پیرا کمانڈوز، سینٹرل ریزرو پولیس…

کل جماعتی حریت کانفرنس کی13 جولائی کو 1931 کے شہداء کی یاد میں ہڑتال کی اپیل

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ (سری نگر) کل جماعتی حریت نفرنس نے مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام سے 13 جولائی بروزپیر کو 22 کشمیریوں کے یوم شہادت کے موقع پر مکمل ہڑتال کی اپیل کی ہے،جنہیں 13 جولائی 1931 کو سری نگرسینٹرل جیل کے احاطے میں ڈوگرہ مسلح افواج…

مقبوضہ کشمیر کی ریاستی حیثیت کی بحالی میں تاخیر سے آئندہ نسلوں کو نقصان پہنچے گا: نائب وزیراعلیٰ

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ (سرینگر) بھارت کے غیر قانونی طور پر زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نائب وزیراعلیٰ اور نیشنل کانفرنس کے سینئر رہنما سریندر چودھری نے کہا ہے کہ جموں وکشمیر کی ریاستی حیثیت کی بحالی میں مزید تاخیر سے آئندہ نسلوں کے لیے سنگین نتائج ہوں…

مقبوضہ کشمیر:ہائی کورٹ کی دو کشمیریوں کی کالے قانون کے تحت نظر بندی کالعدم قرار

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ (سری نگر) بھارت کے غیر قانونی طور پرزیر قبضہ جموں و کشمیر میں ہائی کورٹ نے دو کشمیریوں کی کالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت نظر بندی کالعدم قرار دیتے ہوئے انہیں فوری رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ہائی کورٹ…

آزاد کشمیر کالعدم ایکشن کمیٹی کے مسلح جتھوں کی جانب سے سڑکوں کی بندش

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ ترجمان انتظامیہ پونچھ ڈویژن، راولاکوٹ کے مطابق، کالعدم ایکشن کمیٹی کے مسلح افراد نے راولاکوٹ اور گردونواح کے بازاروں کی سڑکوں پر ناکے لگا کر اشیائے خوردونوش کی ترسیل متاثر کر رکھی ہے۔ انتظامیہ نے کہا کہ مسلح افراد نے درخت کاٹ کر اور پتھر…

مقبوضہ کشمیر: بھارتی پولیس کے گھروں پرچھاپے

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ (سرینگر) بھارت کے غیر قانونی زیرِ قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع بارہ مولہ کے مختلف علاقوں میں بھارتی پولیس نے گھروں پر چھاپے مارے اور تلاشی کی کارروائیاں کیں۔ ذرائع کے مطابق، پولیس نےیہ چھاپے بارہ مولہ شہر اور ضلع کے خواجہ باغ جیٹی…