Input your search keywords and press Enter.

hassan 2

673 Articles0 Comments

محبوبہ مفتی کا بھارتی جیلوں میں نظربند کشمیریوں کی حالت زار پر اظہار تشویش

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ۔ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے علاقے سے باہر بھارتی جیلوں میں بند کشمیریوں کی حالت زار پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق محبوبہ مفتی نے سری نگر میں…

حریت کانفرنس کی طرف سے بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح ؒکو خراج عقیدت

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ۔ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے آج بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کو ان کے 149 ویں یوم پیدائش پر شاندار خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حریت کانفرنس کے ترجمان ایڈووکیٹ عبدالرشید…

جھوٹے کیس میں فرد جرم عائد کرنے کے خلاف مسرت عالم بٹ، شبیر شاہ اور دیگر کی درخواستیں مسترد

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ۔ دہلی ہائی کورٹ نے کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین مسرت عالم بٹ اور سینئر حریت رہنما شبیر احمد شاہ سمیت کئی کشمیری رہنمائوں کی طرف سے دائر کی گئی اپیلوں کو مسترد کر دیا ہے جن میں ٹرائل کورٹ کے اس حکم کو چیلنج…

بھارتی فورسز نے ایک اور کشمیری نوجوان کو گرفتار کر لیا

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ۔ غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فورسز نے ضلع پلوامہ کے علاقے اونتی پورہ میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران ایک کشمیری نوجوان کو گرفتار کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بھارتی فورسز نے اونتی پورہ…

مقبوضہ کشمیر، سی آر پی ایف اہلکاروں پر حملے کے کیس میں 3 کشمیری 5 سال بعد بری

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ۔ غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ٹاڈا کی ایک عدالت نے 2020ء میں سرینگرجموں ہائی وے پر بھارتی پیراملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس پر حملے کے مقدمے میں گرفتار تین کشمیریوں کو 5 برس بعد رہا کر دیا ہے۔…

کشمیری پاکستان کی نظریاتی سرحدوں کے محافظ ہیں،انجینئر امیر مقام

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ۔ وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ کشمیری پاکستان کی نظریاتی سرحدوں کے محافظ ہیں۔ ذرائع کے مطابق انجینئر امیر مقام نے اسلام آباد میں مسلم لیگ نواز آزاد کشمیر کی مرکزی قیادت کے ہمراہ پریس کانفرنس سے…

کشمیری تاجروں کو بھارت میں ہراساں اور ہندوتوا نعرے لگانے پر مجبور کیا جا رہا ہے

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ۔ بھارت میں ہندو انتہا پسندوں کی طرف سے کشمیری تاجروں کو ہراساں کرنے اور انہیں ہندوتوا کے نعرے لگانے پر مجبور کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق کشمیری تاجروں کو کشمیر کاز سے وابستگی اور مسلمان ہونے کی وجہ سے ”بھارت ماتا کی…

مسلم لیگ نے آزاد کشمیر میں مثبت تبدیلی کے سفر کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے، سردار عامر الطاف

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ۔ ممبر قانون ساز اسمبلی مرکزی رہنما مسلم لیگ نواز و سابق وزیر حکومت سردار عامر الطاف خان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ نواز نے آزاد کشمیر میں مثبت تبدیلی کے سفر کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے اور عوام کا سمندر پارٹی کے شانہ…

مقبوضہ کشمیر، بھارتی یوم جمہوریہ سے ہفتوں قبل سخت پابندیاں عائد

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ۔ غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فورسز نے آئندہ سال 26جنوری کو یوم جمہوریہ کی تقریبات سے چند ہفتے قبل سکیورٹی انتظامات کے نام پر متعدد علاقوں میں پابندیاں اور تلاشی کی کارروائیاں تیز کر دی ہیں، جس…

مقبوضہ کشمیر، قابض انتظامیہ کا ماہرین تعلیم کے خلاف کریک ڈائون جاری

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ۔ غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں سرکاری ملازمین، پروفیشنلز اور دانشوروں کے خلاف جاری انتقامی کارروائیوں کے دوران قابض انتظامیہ نے کشمیر یونیورسٹی کے ایک اسسٹنٹ پروفیسر کو جبری طور پر معطل کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کشمیر…