Input your search keywords and press Enter.

hassan 2

673 Articles0 Comments

بی ایس ایف ہیڈکوارٹر کی تعمیر کیلئے کشمیریوں کی زرخیز زمینوں پر بھارتی فوج کے قبضے کی شدید مذمت

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ۔غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے ضلع پلوامہ میں بھارتی بارڈر سکیورٹی فورس کے ہیڈکوراٹر کی تعمیر کیلئے کشمیریوں کی زرخیز زمینوں پر بھارتی فوج کے قبضے پر سخت تشویش کا اظہار…

جموں، ماتا ویشنو دیوی انسٹیوٹ میںاوپن میرٹ پر داخلوں کے خلاف ہندو انتہا پسندوں کے مظاہرے

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ۔ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ہندو انتہا پسندوں نے ضلع ریاسی میں واقع شری ماتا ویشنو دیوی انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل ایکسی لینس (ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای) میں میرٹ پر ہونے والے داخلوں کے خلاف جموں خطے میں…

18 دسمبر، یومِ قائدِ کشمیر چوہدری غلام عباس

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ۔ رئیس الاحرار چوہدری غلام عباس کا شمار جموں و کشمیر کے علم و بصیرت اور جرأت مند سیاسی رہنما میں ہوتا ہے۔ آپ کی قیادت میں جموں و کشمیر میں ہندو انتہا پسندی اور ڈوگرہ حکومت کے مظالم کیخلاف منظم جدوجہد کا آغاز ہوا، 1931ء کے…

نتیش کمار کی طرف سے مسلم خاتون کا حجاب زبردستی اتارنے کی شدید مذمت

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ۔ کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما اور جموں و کشمیر پیپلز فریڈم لیگ کے چیئرمین محمد فاروق رحمانی نے بھارتی ریاست بہار کے وزیراعلی نتیش کمار کی جانب سے ایک مسلم خاتون ڈاکٹر کا حجاب زبردستی اتارنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے خوفناک، انتقامی،…

چودھری غلام عباس کو برسی پر شاندار خراج عقیدت پیش

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ۔ کل جماعتی حریت کانفرنس نے تحریک آزادی کشمیر کے ممتاز رہنما، رئیس الاحرار چوہدری غلام عباس کو ان کی برسی پر شاندار خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حریت کانفرنس کے رہنماﺅں نے سرینگر سے جاری اپنے بیانات میں چودھری غلام عباس کو تحریک…

اسلام آباد، حریت رہنماء بشیر احمد گوہر کی وفات پر دعائیہ تقریب کا انعقاد

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ۔ کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں و کشمیر شاخ کے زیر اہتمام اسلام آباد میں تحریک آزادی کشمیر کے ممتاز رہنما بشیر احمد گوہر کی وفات پر ایک دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ ذرائٰع کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر و پاکستان شاخ…

فاروق رحمانی کا شہید کمانڈر عبدالخالق گنائی کو شاندار خراج عقیدت

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ۔ کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں و کشمیر شاخ کے سینئر رہنما اور جموں و کشمیر پیپلز فریڈم لیگ کے چیئرمین محمد فاروق رحمانی نے شہید مجاہد کمانڈر عبدالخالق گنائی عرف جمال افغانی کو ان کے یوم شہادت پر شاندار خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ ذراِئع…

بھارت مقبوضہ کشمیر میں مسلم اکثریت کو اقلیت میں تبدیل کرنے کی کوشش کر رہا ہے

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ۔ ورلڈ فورم فار پیس اینڈ جسٹس کے چیئرمین ڈاکٹر غلام نبی فائی کی قیادت میں ایک وفد نے پلندری آزادکشمیر کا دورہ کیا اور مقامی ماہرین قانون اور ماہرین تعلیم کے ساتھ مسئلہ کشمیر کے مختلف پہلوئوں پر تبادلہ خیال کیا۔ ذرائع کے مطابق دورے کا…

مقبوضہ کشمیر، کائونٹر انٹیلی جنس کشمیر کے گھروں پر چھاپے اور تلاشی کی کارروائیاں

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ۔ غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کائونٹر انٹیلی جنس کشمیر نے بھارتی پیراملٹری اور پولیس اہلکاروں کے ہمراہ وادی کشمیر میں متعدد مقامات پر گھروں پر چھاپوں اور تلاشی کی کارروائیاں شروع کی ہے۔ ذرائع کے مطابق سی آئی کے…

بھارتی تحقیقاتی ادارے این آئی اے نے پہلگام فالس فلیگ آپریشن کی چارج شیٹ دائر کر دی

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ۔ غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بدنام زمانہ تحقیقاتی ادارے این آئی اے نے پہلگام فالس فلیگ آپریشن کی چارج شیٹ دائر کی ہے، جس میں سات افراد اور ایک تنظیم کو نامزد کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق این…