Input your search keywords and press Enter.

hassan 2

942 Articles0 Comments

پاکستان کے خوف کی وجہ سے بھارت مقبوضہ جموں و کشمیر کو نقصان نہیں پہنچا سکتا: فاروق عبداللہ

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر) : غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں نیشنل کانفرنس کے صدر اورسابق وزیر اعلیٰ فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ پاکستان کے خوف کی وجہ سے بھارت مقبوضہ جموں و کشمیر کو نقصان نہیں پہنچا سکتا، کشمیریوں کو اپنے حقوق کے لیے…

حافظ ضیاءمصطفیٰ شہید کی قربانی تاریخِ کشمیر کا ناقابلِ فراموش باب ہے: جموں کشمیر لبریشن الائنس

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (مظفرآباد) : جموں و کشمیر لبریشن الائنس نے حافظ ضیاءمصطفیٰ شہید کوان کے یومِ شہادت پر شاندار خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی زندگی ، استقامت اور قربانی تاریخِ کشمیر کا ایک ناقابلِ فراموش باب ہے۔ ذرائع کے مطابق جموں وکشمیر لبریشن…

یاسین ملک اور دیگر افراد کے خلاف جھوٹے مقدمے میں مقدمہ چلانے کا حکم

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (نئی دلی) :بھارتی تحقیقاتی ادارے نیشنل انویسٹی ایجنسی (این آئی اے )کی نئی دہلی میں قائم خصوصی ا عدالت نے معروف کشمیری آزادی پسند رہنما اور لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمدیاسین ملک سمیت چھ دیگر افراد کے خلاف ایک پرانے جھوٹے مقدمے کی باقاعدہ سماعت شروع…

حریت کانفرنس کے چیئرمین مسرت عالم بٹ کو آزاد کشمیر کے صدارتی ایوارڈسے نوازا گیا

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (مظفرآباد) :کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین مسرت عالم بٹ کو ملنے والا آزاد جموں وکشمیر کا صدارتی ایوارڈ انکے نمائندہ خصوصی شیخ عبدالمتین نے آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر کے 79ویں یومِ تاسیس کے موقع پر دارالحکومت مظفرآباد میں منعقدہ مرکزی تقریب میں وصول…

آزاد کشمیر کا 79واں یومِ تاسیس، صدر اور وزیراعظم کے خصوصی پیغامات

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (مظفرآباد) : آج آزاد جموں و کشمیر کا یومِ تاسیس تحریکِ آزادی اور نظریہ الحاق پاکستان کی تجدید کی یاد اور عزم کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق 19 جولائی 1947ءکی قراردادِ الحاقِ پاکستان نے کشمیری عوام کے سیاسی موقف کو واضح سمت…

اور 35اے دفعات کشمیریوں کے حقوق کیلئے ایک ڈھال کی حیثیت رکھتی تھیں، معراج ملک

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (جموں) : بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ڈوڈہ سے رکن قانون ساز اسمبلی معراج ملک نے کہا ہے کہ اگست 2019 میں 370 اور 35A دفعات کے خاتمے سے خطے میں عسکریت پسندی کا خاتمہ نہیں ہوا۔ انہوں نے کہا کہ…

بھارتی حکومت جب بھی خطرے کی زد میں ہوتی ہے تو اسے”غیر ملکی ہاتھ‘نظر آتا ہے۔، فاروق عبداللہ

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر) :بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ نے نئی دہلی میں ہونے والے مظاہروں میں غیر ملکی مداخلت کے دعوﺅں پر بھارتی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ جب بھی حکومت کو کسی…

اسلام آباد:آل پاکستان میڈیا کونسل کے وفد کا حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کے دفتر کا دورہ

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (اسلام آباد) : آل پاکستان میڈیا کونسل کی چیئرپرسن قرہ العین علی خواجہ نے اپنے وفد کے ہمراہ کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں و کشمیر شاخ کے مرکزی دفتر اسلام آباد کا دورہ کیا جہاں انہوںنے کنوینر غلام محمد صفی کی زیر صدارت حریت قیادت…

مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فورسز کے محاصرے اور تلاشی کی کارروائیاں جاری

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر) :غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرکے مختلف علاقوں میں بھارتی فورسز کی محاصرے اور تلاشی کی کارروائیاںجاری ہیں اور پورے مقبوضہ علاقے میں سخت پابندیاں اور نگرانی کے اقدامات مزید تیز کر دیے گئے ہیں۔ بھارتی فوج کی 156ٹیریٹوریل آرمی…

آزاد جموں و کشمیرکی یومِ تاسیس پر مبارکباد

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر) :غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی نے آزاد جموں و کشمیر کے یوم تاسیس پر آزاد کشمیر کی حکومت، قیادت اور عوام کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی کے ترجمان ایڈووکیٹ ارشد اقبال نے…